تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 81
علامات المقربين ΔΙ اردو ترجمه وإذا بلغوا الشيب يكمل شبابهم اور جب وہ بڑھاپے کی عمر کو پہنچیں تو ایمان میں ان کا في الإيمان، فيتراء ون كرجل شباب کمال پر ہوتا ہے۔وہ خوبر ومرد کی طرح دکھائی مطهم كأنهم فتيان مراهقون دیتے ہیں گویا کہ وہ نو خیز جوان ہوں اور اسی طرح عمر وكذالك يزيد إيمانهم وعرفانھم کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ ان کا ایمان اور عرفان بھی بزيادة أعمارهم، ویزیدون فی بڑھتا رہتا ہے وہ تقویٰ میں اس قدر ترقی کرتے ہیں التقوى حتى لا يبقى منهم شيء ولا کہ ان کا کچھ بھی باقی نہیں رہتا اور نہ اس کا کوئی من آثارهم، و يبدلون کل آن نشان۔اور ان کو ہر آن تبدیل کیا جاتا ہے اور وہ ایک ويُنقلون من عرفان إلى عرفان عرفان سے اگلے عرفان کی طرف منتقل کئے جاتے آخر هو أقوى من الأول في ہیں جو اپنی تابانی میں پہلے سے قوی تر ہوتا ہے۔اور اللمعان، وكذالك يُربّيهم ربهم اس طرح ان کا رب اپنے فضل و احسان سے ان کی بفضل وإحسان، ولا يتركهم پرورش فرماتا ہے اور انہیں ایک فرسودہ تیر کی طرح كسَهُم نِضُو بل يُجدّدهم بتجديد رہنے نہیں دیتا بلکہ نئے سرے سے ان کے نور قلب کی نور الجنان، ويُقلبهم ذات تجدید کرتا ہے اور وہ انہیں دائیں بائیں پھراتا رہتا اليمين وذات الشمال، وتجری ہے اور ان پر نفسانی خواہشات وارد ہوتی ہیں اور وہ (۱۰۹) عليهم شهوات النفس وهم جمال باری کے مشاہدہ کے نتیجہ میں ان سے بچ جاتے تتزاورون عنها بمشاهدة الجمال ہیں۔تو انہیں جاگتا ہوا خیال کرے گا حالانکہ وہ وتحسبهم أيقاظا و هم رقود في وصال الہی کے پنگھوڑے میں محو خواب ہوتے ہیں اور مهد الـوصال، ولا يُتركون سُدى انہیں ردّی حالت میں نہیں چھوڑا جاتا بلکہ ان کو شگوفوں بل يجعلون عناقيد من الفعال سے خوشے بنا دیا جاتا ہے اور ان میں تغییر و تبدل ويبدلون ويُغيرون ويُبعدون عن پیدا کر دیا جاتا ہے۔اور وہ دنیا سے دور رکھے جاتے الدنيا ويبلغون من مقامات إلى ہیں۔اور خدائے فعال کے حکم سے وہ اپنے پہلے أرفع منها بحكم الله الفعّال مرتبوں سے کہیں ارفع مقامات پر پہنچائے جاتے ہیں 1+90