تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 80
علامات المقربين ۸۰ اردو ترجمه القدير الكريم، ويُغاث الناس بهم عند اسناتهم ويُنجون من ويُنزل عليهم كلام لذيذ حضرت باری سے ان پر لذت بخش کلام اور من الحضرة وكلم أُفصحت من رب العزت کی طرف سے ان پر فصیح کلمات نازل لدن ربّ العزّة، ويُنباون بكل ہوتے ہیں۔انہیں خدائے قدیر وکریم کی طرف سے ہر عظیم خبر اور اخبار غیبیہ سے مطلع کیا جاتا ہے نبأ عظيم، وأنباء الغيب من قحط سالی کے موقع پر ان کی بدولت لوگوں کی فریاد رسی کی جاتی ہے۔انہیں ان کی آفات سے نجات دی جاتی ہے اور ان کی تضرعات کے نتیجہ میں قوم کی آفاتهم، ويُغَيَّرُ ما بقوم کا با پلٹ دی جاتی ہے اور ان کی اکثر دعائیں قبول بتضرعاتهم، وتُستجاب كثير ہوتی ہیں اور ان کی حاجت روائی کے لئے خارق من دعواتهم، وتظهر الخوارق عادت امور ظاہر ہوتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ لإنجاح حاجاتهم، مع إعلام اللہ تعالیٰ کی طرف سے انہیں ایسی قوم کی سزا دہی کی من الله وبشارة بتعذيب قوم بابت اطلاع اور خبر دی جاتی ہے جو اپنی رائے لا يألتون أنفسهم من فأتهم دوسروں پر ٹھونسنے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑتی۔وكذالك يُؤَيّدون، ويُبَشِّرون اس طرح مقربین کی تائید کی جاتی ہے ، انہیں بشارتیں دی جاتی ہیں، ان کی مدد کی جاتی ہے اور وينصرون، ويُنوّرون ويثمرون، انہیں منور اور بار آور کیا جاتا ہے وہ کئی بار ہلاک ويُهلكون مرارًا ثم يُذرء ون کئے جاتے ہیں۔مگر پھر انہیں دوبارہ جنم دے دیا حتى يروا ربهم وهم يستيقنون جاتا ہے یہاں تک کہ وہ اپنے رب کا دیدار کرتے ولا تطلـع عـلـيـهـم شـمـس ولا اور انہیں یقین ہوتا ہے ان پر کوئی سورج طلوع تجنّ عليهم ليلة إلا ويُقربون نہیں ہوتا اور نہ کوئی رات ان پر چھاتی ہے مگر وہ إلى الله ويزيدون في علمهم الله کے اور قریب ہو جاتے ہیں اور ان کے علم میں أكثر مما كانوا يعلمون | ان کے پہلے علم سے کہیں بڑھ کر اضافہ ہوتا