تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 79
علامات المقربين وے اردو ترجمه وكان قدرًا مفعولا من الله خالق اور آسمانوں کے خالق اللہ کے نزدیک یہی مقدر تھا السموات، وقد أنبأني ربّي في ربی فی کہ ایسا ہی ہو۔جیسا کہ آپ براہین احمدیہ میں أمره قبل هذا بِوَحْيِهِ المبين، كما پڑھتے ہیں یا سنتے ہیں کہ میرے رب نے اس أنتم تقرء ونــه فـي البراهين أو معاملہ کے متعلق اپنی واضح وحی میں مجھے پہلے ہی تسمعون، وعسى أن تكرهوا شيئا سے بتا دیا تھا۔عین ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو نا پسند کرو وهو خير لكم والله يعلم وأنتم لا اور وہ تمہارے لئے بہتر ہو۔کیونکہ اللہ جانتا ہے اور تم تعلمون ولما رحل الشهيد نہیں جانتے۔جب شہید مرحوم اس دار فانی سے المرحوم من دار الفناء ، وسلّم رحلت فرما گیا اور اس نے اپنی روح دل کی خوشی اور روحه إلى ربه بطيب النفس رضا کے ساتھ اپنے رب کے سپرد کر دی تو ابھی والرضاء ، فما أصبح الظالمون إلا ظالموں نے صبح بھی نہیں کی تھی اور وہ ابھی سو ہی وابتلوا برجز من السماء وهم رہے تھے کہ آسمانی عذاب میں مبتلا ہو گئے اور وہ نائمون، وجعلوا يفرون من ارض کابل کی سرزمین سے بھاگنے لگے۔پھر وہ جہاں بھی بلدة كابل فأُخِذوا أينما ثقفوا وأين تھے الہی گرفت میں آگئے۔بھلا یہ فاسق بھاگ کر تفرّ الفاسقون۔إن في ذالك لعبرة کہاں جاسکتے تھے۔بلاشبہ اس واقعہ میں (خدا سے) لقوم يحذرون۔ڈرنے والوں کے لئے عبرت کا سامان ہے۔ومن علاماتهم أن الملائكة ان ( مقربین الہی) کی ایک علامت یہ ہے کہ اور تنزل عليهم بالبرکات فرشتے ان پر برکات لے کر نازل ہوتے ہیں اور اللہ ويُكرمهم الـلـه بـالـمكالمات مكالمات و مخاطبات سے انہیں عزت بخشتا ہے اور ان والمخاطبات، ويوحى إليهم كى طرف یہ وحی کرتا ہے کہ وہ سرداران جنت میں أنهم من سُراة الجنّات و أنهم سے ہیں اور مقرب ہیں اور ان کے دل جو چاہیں گے مقربون ولهم فيها ما تدعى وہ انہیں اس میں مل جائے گا اور وہ جس چیز کی خواہش أنفسهم ولهم فيها ما تشتهون | کریں گے وہ اس (جنت) میں ان کی ہو جائے گی۔حمد سہو کتابت معلوم ہوتا ہے۔درست لفظ يشتهون ہے۔(ناشر)