تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 1 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 1

تذكرة الشهادتين اردو ترجمه بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيم نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيم الوقتُ وقتُ الدّعاءِ یہ وقت دعا کا وقت ہے لا وقت الملاحم نہ کہ جنگ کرنے اور وقتل الأعداء دشمنوں کو قتل کرنے کا وقت اعلموا أرشدكم الله أن الأمر اللہ تعالیٰ تمہیں ہدایت دے، جان لو کہ معاملہ اس قد خرج من أن يتهيّاً القوم للجهاد سے بڑھ چکا ہے کہ قوم جہاد کے لئے تیاری کرے ويُهلّوا له أهل الاستعداد اور اس کے لئے اہل استعداد کو بلائے اور شہری ويستحضروا الغزو ، من الحضر اور دیہاتی لوگوں کو غزوہ کے لئے حاضر کرے اور وہ والبدو ، ويفوزوا في استنجاد فوج کی مدد حاصل کرنے اور لوگوں کو جمع کرنے الجنود ، واستحشاد الحشود ، اور شیروں کو میدان میں لانے کے لئے کامیاب ہو وإصحار الأسود۔فإنا نرى جائے۔کیونکہ ہم مسلمانوں کو دیکھتے ہیں کہ ہمارے المسلمين أضعف الأقوام، فی اس ملک میں اور عرب ، روم اور شام میں بھی وہ سب ملكنا هذا والعرب و الروم والشام سے کمزور قوم ہیں۔ان میں نہ جنگ کرنے کی ما بقيت فيهم قوة الحرب، ولا عِلم طاقت باقی رہی اور نہ ہی وہ نیزہ زنی سے واقف الطعن والضرب، وأمّا الكفار فقد ہیں اور نہ شمشیر زنی ہیں اور نہ شمشیر زنی سے جبکہ کفار فنونِ حرب استبصروا في فنون القتال، وأعدّوا میں بہت طاق ہیں اور انہوں نے مسلمانوں کی للمسلمين كلّ عدة للاستيصال، بیخ کنی کے لئے ہر طرح کی تیاری کر رکھی ہے 6696