تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 13
تذكرة الشهادتين ۱۳ اردو ترجمه بل قلوبهم مظلمة ، وصدورهم حقیقت یہ ہے کہ اُن کے دل تاریک ہیں اور ان کے ضيقة، قوم فظاظ غلاظ ، خُلُقُهم سینے تنگ۔یہ قوم انتہائی بد خلق اور سخت مزاج ہے۔ان یہ نار يسعر في الألفاظ ، وكلِمُهُم کے اخلاق ایسی آگ ہیں جو الفاظ کی شکل میں بھڑکتی تتطاير كالشواظ ، ما بقى فيهم ہے اور ان کی باتیں شعلوں کی مانند اڑ تی ہیں۔ان کے اندر نرم دلی کا کوئی نشان باقی نہیں رہا اور مسکینی کے أثر رقة، ومــا مــس خـدودهـم آنسوؤں نے ان کے رخساروں کو چھوا تک نہیں۔وہ غروب مسكنة ، يُكفّرونني وما مجھے کا فرقرار دیتے ہیں اور میں نہیں جانتا کہ کس بنا پر أدرى على ما يُكفرونني؟ وما میری تکفیر کررہے ہیں۔اور میں نے تو صرف وہی کہا ہے جو قرآن میں کہا گیا ہے۔اور میں نے تو صرف قلتُ إلا ما قيل في القرآن، وما واقعة جلاها الله لأوانها ، قرأت عليهم إلا آيات الرحمان، اُن کے سامنے رحمن خدا کی آیات پڑھ کر سنائی ہیں۔وما كان حديث يُفترى، بل یہ بات افترا نہیں بلکہ امر واقعہ ہے جسے اللہ نے اپنے وقت پر ظاہر فرما دیا۔اور اس کی معرفت اسی شخص کو ويعرفها من يعرف رحمة الرب حاصل ہوگی جو اللہ کی رحمت کو اس کے حقیقی مقام سمیت مع شأنها۔وكان الله قد وعد في سمجھتا ہے۔اللہ تعالیٰ نے براھین احمدیہ میں، جو اس البراهين، الذي هو تأليف هذا عاجز كىی تصنیف ہے، یہ وعدہ فرمایا ہے کہ لوگ فوج کی المسكين، أن الناس يأتونني در فوج میرے پاس آئیں گے اور میرے پاس جمع أفواجا وعلى يجمعون، والی ہوں گے اور مجھے تحائف بھیجیں گے اور میں تنہا الهدايا يُرسلون، ولا أُترَكُ فردًا نہیں چھوڑا جاؤں گا بلکہ لوگ فوج در فوج میری طرف بل يسعى إلى فوج من بعد فوج دوڑتے ہوئے آئیں گے اور مجھے قبول کریں گے ويقبلون، وتُفتح على خزائن من اور لوگوں کی طرف سے نیز ایسے ذرائع سے جنہیں أيدى الناس ومما لا يعلمون، لوگ نہیں جانتے مجھ پر خزائن کھولے جائیں گے