تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 14
تذكرة الشهادتين ۱۴ اردو ترجمه وأُعصم من شر الأعداء وما اور میں دشمنوں کے شر اور ان کی مخفی تدابیر سے بچایا يمكرون، وأُعطى عمرًا أُكَمِّل جاؤں گا۔اور مجھے اتنی عمر دی جائے گی جس میں فيه كلّ ما أراد الله ولو يستنكف میں وہ سب کچھ مکمل کرلوں گا جس کا اللہ نے ارادہ العدا ويكرهون ، ويُوضع لی کیا ہے خواہ دشمن اس پر ناک بھوں چڑھا ئیں اور قبول في الأرض ويُفدینی قوم اسے ناپسند کریں۔اور مجھے زمین میں قبولیت عطا يهتدون، فتم كلّ ما قال ربّی کما کی جائے گی اور ہدایت پانے والے لوگ مجھ پر أنتم تنظرون أفسحر هذا أم فدا ہوں گے۔جیسا کہ تم دیکھ رہے ہو، میرے أنتم لا تبصرون؟ ولو كان هذا خدا نے جو کچھ کہا تھا وہ سب پورا ہوا، کیا یہ جادو ہے الأمر من عند غیر الله لما تم یا تم نہیں دیکھتے۔اگر یہ کاروبار غیر اللہ کی طرف هذه الأنباء ولهلَكْتُ كما سے ہوتا تو یہ پیش خبریاں پوری نہ ہوتیں اور ضرور يهلك المفترون۔میں مفتریوں کی طرح ہلاک ہو جاتا۔وترون أن جماعتي في كل عام اور تم دیکھتے ہو کہ میری جماعت ہر سال بڑھ رہی ہے يتزايدون، وما ترك الأعداء دقيقة اور دشمنوں نے تو اللہ کے نور کو بجھانے میں کوئی دقیقہ في إطفاء نور الله فتم نور الله فروگزاشت نہیں کیا پھر بھی اللہ کا نور پورا ہوا اور وہ گھیرا وهم يفزعون، فانسابوا إلى رہے ہیں۔پس وہ اپنے بلوں میں واپس گھس گئے ہیں جحورهم وما تركوا الغل وهم اور جانتے بوجھتے ہوئے بھی انہوں نے کینہ نہیں يعلمون أهذا من عند غير الله۔چھوڑا۔کیا یہ غیر اللہ کی طرف سے ہے؟ تمہیں کیا ہو ما لكم لا تستحيون ولا تتأملون؟ گیا ہے کہ تم شرم نہیں کرتے اور ذرا بھی غور نہیں أتحاربون الله بأسلحةٍ منكسرة کرتے۔کیا تم شکستہ ہتھیاروں اور بندھے ہاتھوں وأيدى مغلولة ؟ ويل لكم ولما اللہ سے لڑتے ہو؟ تم پر ہلاکت ہے اور تمہارے تفعلون۔أ هذا فعل مفترى كذاب؟ افعال پر۔کیا یہ ایک مفتری کذاب کا فعل ہو سکتا ہے؟