تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 12 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 12

تذكرة الشهادتين ۱۲ اردو ترجمه ولا تقعدوا إلا مع الأبرار، صرف نیک لوگوں سے نشست رکھو اور صادقوں کی وكونوا مع الصادقين، وتوبوا مع معیت اختیار کرو۔اور تو بہ کرنے والوں کے ساتھ التوابين۔ولا تيأسوا من روح تو بہ کرو۔اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو اور کافروں الله، ولا تمدوا ظنونکم کی طرح اپنے ظنی خیالات کو طول نہ دو اور متکبّبر كالكافرين، ولا تُعرضوا إعراض لوگوں کی طرح اعراض نہ کرو، اور رذیل لوگوں کی المتكبرين، ولا تُصروا على طرح جھوٹ پر اصرار نہ کرو۔کیا تم نہیں دیکھتے کہ الكذب كالأرذلين۔الا ترون إن اگر میں حق پر ہوا اور تم نے مجھے قبول نہ کیا تو پھر كنتُ على الحق ولا تقبلوننی فکیف منکروں کا کیا انجام ہوگا ؟ میں اپنا معاملہ اللہ کے مال المنكرين؟ وإنى أفوض أمرى سپرد کرتا ہوں وہ میری اور تمہاری دلی کیفیات إلى الله۔هو يعلم ما في قلبي و ما کو خوب جانتا ہے۔بہر حال ہم یا تم میں سے کوئی في قلوبكم۔وإنا أو إياكم لعلی ایک لازما یا تو واضح ہدایت پر قائم ہے یا کھلی گمراہی هُدًى أو فى ضلال مبين۔میں پڑا ہوا ہے۔وإني أرى أن العدا لا ينكرونني اور میں یقینا دیکھتا ہوں کہ دشمن محض گھمنڈ اور فساد إلا علوا وفسادًا ، وإنهم كى وجہ سے میرا انکار کر رہے ہیں۔یقینا انہوں نے رأوا آيات ربى فما زادوا إلا میرے رب کے نشانات دیکھے بایں ہمہ وہ دشمنی میں ہی بڑھتے چلے گئے۔کیا وہ موجودہ حالت عنادًا، ألا يرون الحالة اور گمشدہ برکات نہیں دیکھتے؟ کیا زمانہ اپنے حال الموجودة، والبركات المفقودة؟ سے ایک ایسے مصلح کو نہیں پکار رہا جو اس کی حالت کی أفلا يدعو الزمان بأيديه مصلحًا اصلاح کرے اور جو اس پر (مصیبت ) وارد ہے يُصلح حاله ويدفع ما ناله؟ أما اُسے دور کرے۔کیا کھلی نشانیاں ظاہر نہیں ہو چکیں ظهرت البينات وتجلت الآیات اور واضح نشان روشن نہیں ہوئے۔اور اب وہ وقت وحان أن يُؤتى ما فات؟ آن پہنچا ہے کہ جو کچھ جاتا رہا تھا وہ دیا جائے۔