تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 11
تذكرة الشهادتين اردو ترجمه يسعون لكتمان الحق وهل لنور وہ حق کو چھپانے کے لئے کوشش کرتے ہیں کیا اللہ الله كنم؟ اكذب هذا بل علی کے نور کو بھی چھپایا جا سکتا ہے؟ کیا یہ جھوٹ ہے بلکہ قلوبهم ختم؟ وإن الذين لا يقبلونني ان کے دلوں پر مہر ہے۔اور جولوگ مجھے قبول ويقولون إنا نحن علماء هذا نہیں کرتے اور اپنے متعلق کہتے ہیں کہ ہم اس زمانے کے علماء ہیں وہ درحقیقت رحمن خدا کے دشمن الزمان، إن هم إلا أعداء الرحمان، ہیں اور خدائے قہار کی ناراضگی کے قریب جارہے لا يقربون إلا سُخط الديان۔يتفوهون بمائة كلمة ما أُسس ہیں۔وہ اپنے منہ سے سو کلے نکالتے ہیں لیکن اُن میں سے ایک کلمہ بھی مبنی بر تقویٰ نہیں ہوتا۔یہ ہے سیرت ان لوگوں کی جو کہتے ہیں کہ ہم علماء ہیں حالانکہ وہ حق أحد منها على التقوى هذه سيرفـ قوم يقولون إنا نحن العلماء و ہدایت سے دشمنی کر رہے ہیں اور ہلاکت کی راہ پر ويُعادون الحق والهدى، ولا ينتهجون گامزن ہیں۔کس نے انہیں بتا دیا کہ وہ نہیں مریں گے إلا سُبُل الرّدى۔فما أدراهم أنهم اور اللہ کی طرف لوٹ کر نہیں جائیں گے اور ان سے لا يموتون، وإلى الله لا يُرجعون ان کے اعمال کی باز پرس نہیں کی جائے گی ؟ ظالموں وعن الأعمال لا يسألون، وسيعلم كو بہت جلد معلوم ہو جائے گا کہ وہ کس پہلو لوٹائے الذين ظلموا أي منقلب ينقلبون جائیں گے۔پس اے بندو! کھڑے ہو جاؤ، اس فقوموا أيها العباد، قبل يوم يسوقكم دن سے پہلے کہ وہ تمہیں ہانک کر آخرت کی طرف إلى المعاد، فادعوا ربكم لے جائے۔اس لئے تمہیں چاہئے کہ اپنے رب کو بصوت رقيق، وزفير و شهيق رقت بھری آواز سے اور سسکیوں اور ہچکیوں سے وأبرزوا بالتوبة إلى الربّ الغفور، پکارو۔قبروں کی طرف روانہ ہونے سے پیشتر قبل أن تبرزوا إلى القبور، ولا تلقوا اپنے رب غفور کے سامنے تو بہ کرتے ہوئے پیش عصا التسيار في أرض الأشرار، ہو جاؤ۔شریروں کی سرزمین میں سفرمت کرو،