سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 90 of 259

سرّالخلافة — Page 90

سر الخلافة اردو تر جمه فما كان جمع الناس عنده إلا اپنی بلاغت اور حسن بیان کے زور سے اور سامعین فعل ساعة، بل أقل منها لقوة کے لئے اپنی پرکشش تاثیر سے لوگوں کو اپنے گرد بلاغة وبراعة، وتأثير جاذب جمع کر لینا آپ کے لئے محض ایک گھنٹے بلکہ اس للسامعين ولما جمَعَ الناس سے بھی کم تر وقت کا کام تھا۔جب ایک کاذب الكاذب الدجال فكيف أسد الله رجال نے لوگوں کو جمع کر لیا تو شیر خدا جس کا تائید الذي كان مؤيده الربّ الفعّال کرنے والافعال رب تھا اور جو رب العالمین وكان محبوب رب العالمين۔کا محبوب تھا کیوں نہ کر سکا۔ثم من أعجب العجائب وأظهر پھر عجیب تر اور حیران کن بات یہ ہے کہ آپ الغرائب أنه ما اكتفى على أن يكون نے صرف مبایعین میں سے ہونے پر ہی اکتفا من المبايعين، بل صلی خلف نہیں کیا، بلکہ ہر نماز شیخین (ابوبکر اور عمر) کے الشيخين كل صلاة، وما تخلف پیچھے ادا کی اور کسی وقت بھی اس میں تخلف نہ کیا في وقت من أوقات، وما أعرض اور نہ ہی شکوہ کرنے والوں کی طرح اس سے كالشاكين۔ودخل فی شوراهم اعراض کیا۔آپ ان کی شوریٰ میں شامل ہوئے و صدق دعواهم، وأعانهم فى اور ان کے دعوے کی تصدیق کی اور ہر معاملہ كل أمر بجهد همته وسعة میں اپنی پوری ہمت اور مقدور بھر طاقت سے ان طاقته، وما كان من المتخلفین کی مدد کی اور پیچھے رہنے والوں میں سے نہ فانظر أهذا من علامات ہوئے۔پس غور کر کہ کیا ستم رسیدوں اور مکفروں الملهوفين المکفرین؟ و انظر کی یہی نشانیاں ہوتی ہیں؟ اور اس پر بھی غور کر كيف اتبع الكاذبين مع علمه که کذب و افترا کا علم ہونے کے باوجود وہ بالكذب والافتراء كأن الصدق ( على ) كيونکر کا ذبوں کی اتباع کرتے رہے۔والكذب كان عنده كالسواء۔گویا که صدق و کذب اُن کے نزدیک یکساں تھے