سرّالخلافة — Page 89
سر الخلافة ۸۹ اردو ترجمہ وكان واجبـا عـلـيـه أن يُهاجر اور آپ پر یہ واجب تھا کہ آپ کسی دوسرے إلى بعض أطراف العرب عرب علاقے اور شرق اور غرب کے کسی حصے والشرق والغرب ويحث کی جانب ہجرت فرما جاتے۔اور لوگوں کو الناس على القتال ويهيج جنگ پر اُکساتے اور بادیہ نشینوں کو لڑائی الأعراب للنضال، ويُسخر هم پر جوش دلاتے اور فصاحت بیانی سے انہیں بفصاحة المقال ثم يقاتل مطیع بنا لیتے اور پھر مرتد ہونے والے لوگوں (۲۸ قوما مرتدين۔سے جنگ کرتے۔وقد اجتمع على المسيلمة مسیلمہ کذاب کے گرداند از ا ایک لاکھ بادیہ الكذاب زهاء مائة ألف نشین جمع ہو گئے تھے۔جبکہ علی اس مدد کے من الأعراب، وكان على أحق زيادہ حقدار تھے اور اس مہم جوئی کے لئے زیادہ بهذه النصرة، وأولى لهذه مناسب تھے۔پھر کیوں آپ نے دونوں الهمة، فلم اتبع الكافرین کافروں کی اتباع کی اور اُن سے محبت کا اظہار ووالى وقعد کالکسالی و ما کیا اور سُست لوگوں کی طرح بیٹھے رہے اور قام كالمجاهدين؟ فأى مجاہدوں کی طرح اٹھ کھڑے نہ ہوئے۔وہ أمر منعه من هذا الخروج کون سی بات تھی جس نے آپ کو اقبال و مع إمارات الإقبال والعروج ؟ عروج کی تمام علامات ہوتے ہوئے بھی اس ولم ما نهض للحرب والبأس | خروج سے روکے رکھا۔آپ جنگ و جدل اور وتأييد الحق ودعوة الناس ؟ حق کی تائید اور لوگوں کو دعوت دینے کے لئے ألم يكن أفصح القوم وأبلغهم کیوں نہ اُٹھ کھڑے ہوئے۔کیا آپ قوم کے في العظات ومن الذين ينفخون سب سے فصیح و بلیغ واعظ اور ان لوگوں میں الروح في الملفوظات؟ سے نہ تھے جو لفظوں میں جان ڈال دیتے ہیں؟