سرّالخلافة — Page 4
سر الخلافة اردو ترجمہ قد انقلب الزمن واشتدت الفتن زمانہ بدل گیا۔فتنوں نے شدت اختیار کر لی۔وازورت مقلتا الكاذبين مغضبين راستبازوں پر جوش غضب سے جھوٹوں کی آنکھیں على الصادقين، واحمرت وجنتا ٹیڑھی ہوگئیں اور نیک لوگوں پر بدبختوں کے الطالحين على الصالحين۔وما كان رُخسار سُرخ ہو گئے اور ان کا چیں بجبیں ہونا محض حق تعبسهم إلا لعداوة الحق وأهله اور اہل حق کی عداوت کے باعث ہے۔اس لئے کہ فإن أهل الحق يفضح الخؤونَ صاحب حق خائن کی پردہ دری کرتا ہے۔اور لوگوں وينجي الخلق مِن وَحُله، ولا کو اس کی اس دلدل سے بچاتا ہے اور وہ ظالم کی يصبر على كلمات الظالم وجودہ باتوں اور اس کے جو روستم کو برداشت نہیں کرتا بلکہ بل يردّ عليه من فوره، ويصول على فورًا اُسے جواب دیتا ہے اور ہر شک ڈالنے والے پر كل مريب لتكشيف معيب، وهتك اُس کے عیب ظاہر کرنے اور ملمع سازوں کا پردہ چاک ستر المدلسين۔وكذلك كنتُ کرنے کے لئے حملہ کرتا ہے۔اسی طرح میں بھی ان ممن أسلمتهم محبة الحق إلى طعن میں سے ہوں جنہیں حق کی محبت نے دشمنوں کی المعادين، وانجر أمرهم من حماية طعنہ زنی کے سپرد کر دیا اور جن کا معاملہ سچائی کی الصدق إلى تكفير المكفرين۔حمایت کی وجہ سے مکفرین کی تکفیر تک جا پہنچا ہے۔وتفصيل ذلك أن الله إذا أمرني تفصیل اس کی یہ ہے کہ جب اللہ نے وبشرني بكونى مجدد هذه المائة، مجھے مامور کیا اور اس صدی کے مجدد اور والمسيح الموعود لهذه الأمة، اس امت کے لئے مسیح موعود ہونے کی مجھے وأخبرتُ المسلمين عن هذه بشارت دی اور میں نے مسلمانوں کو اس الواقعة، فغضبوا غضبا شديدا امر واقعہ کی خبر دی تو وہ جاہلوں کی طرح كالجهلة، وساء واظنا من سخت غضبناک ہوئے اور جلد بازی کے العجلة، وقالوا كذاب باعث بدظنی کی اور کہنے لگے یہ کذاب ہے