سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 5 of 259

سرّالخلافة — Page 5

سر الخلافة اردو ترجمہ ومن المفترين۔وكلما جئتُهم اور مفتریوں میں سے ہے۔اور جب بھی میں ان بثمار من طيبات الكَلِم کے پاس طیب کلمات کے پھل لے کر آیا تو انہوں رضوا إعراض البشم ، حتى نے اس طرح منہ پھیر لیا جس طرح بد ہضمی کا مریض ظوالی فی الکلام (کھانے سے ) منہ موڑ لیتا ہے۔یہاں تک کہ ولسعـونـي بحـمـة الـمـلام انہوں نے مجھ سے سخت کلامی کی اور ملامت کے ونصحت لهم وبلغت حق ڈنگ سے مجھے زخمی کیا۔میں نے اُن کی خیر خواہی التبليغ مرارا، وأعلنتُ لهم کی اور میں نے انہیں ظاہر تبلیغ کرنے کے بعد وأسررت لهم إسرارًا، فلم تزل پوشیده طور پر تبلیغ بھی کی اور کئی مرتبہ تبلیغ کا حق ادا سحب نصاحتی تبدو کیا لیکن میری خیر خواہی کے بادل ابر بے آب کی كالجهام، ونخب مواعظی طرح رہے۔اور میری بہترین نصائح ان لیموں تزيد شقوة اللئام، حتى زادوا کو شقاوت میں بڑھاتی رہیں۔یہاں تک کہ وہ ظلم اعتداءًا وجفاءًا، وطبع الله علی و جفا میں بہت بڑھ گئے۔اور اللہ نے ان کے دلوں قلوبهم فاشتدوا دناءة وداء پر مہر لگادی۔پس وہ کمینگی اور مرض میں بڑھتے گئے وكانوا على أقوالهم مصرين اور وہ اپنی باتوں پر مصر رہے اور انہوں نے مجھ پر ولعنوني وكذبونی و کفرونی لعنت کی، مجھے جھٹلایا اور مجھے کا فر ٹھہرایا اور بہت سی وافتروا من عند أنفسهم أشياء، باتیں اپنی طرف سے افتراء کیں۔پھر اللہ نے ففعل الله ما شاء ، وأرى وہی کچھ کیا جو اس نے چاہا اور اس نے مکذبوں المكذبين أنهم كانوا كاذبين كو يہ دکھا دیا کہ وہ جھوٹے ہیں۔اور ہر شخص نے و طردنی کل رجل وحدانی مجھے دھتکارا اور میرا تعاقب کیا سوائے اُس إلا الذي دعانی و هدانی ذات باری کے جس نے مجھے پکارا اور میری راہنمائی فحفظني بلمحاتِ ناظرہ فرمائی۔پھر اپنی نگاہِ التفات سے میری حفاظت کی