سرّالخلافة — Page 3
سر الخلافة اردو تر جمه فأداروا رحى الفتن من عداوة، تو انہوں نے عداوت کے باعث فتنوں کی چکی چلائی وسفَا تُرْبَهم ريح شقاوة، فبعدوا اور بدبختی کی آندھی نے ان کی خاک اڑا دی۔جس عن حق وحلاوة، وجلوا عن أوطان کی وجہ سے وہ حق اور (اس کی) حلاوت سے دور ہو الصدق تائهين۔كثرت الفتن من گئے اور سرگردانی کے عالم میں سچائی کے وطنوں سے حؤول طباعهم، وخُدع الناس بے وطن ہو گئے۔ان کی فطرتوں کے بدل جانے سے (۳) من اختداعهم۔ربّ فارحم أُمّة فتنوں کی بھر مار ہوگئی اور ان کی فریب کاری کی وجہ محمد وأصلح حالهم وطهرُ سے لوگ دھوکا کھا گئے۔اے پروردگار ! امت محمدیہ پر بالهم وأزِلُ بلبالهم، وصلّ وسلم رحم فرما اور ان کی حالت درست کر دے، ان کے دل وبارك على نبيك وحبيبك پاک کر دے، ان کے اضطراب کو دور فرما۔اور اپنے محمد خاتم النبيين، وخير نبی اور حبیب خاتم النبیین اور خیرالمرسلین محمد علی پر المرسلين، وآله الطيبين درود و سلام بھیج اور ان پر برکتیں نازل فرما۔نیز آپ الطاهرين، وأصحابه عمائد الملة کی پاک اور مطہر آل اور آپ کے اصحاب پر جو ملت والدين، وعلى جميع عبادك اور دین کے ستون ہیں اور اسی طرح اپنے سب نیک الصالحين۔آمين۔بندوں پر درود و سلام اور برکتیں نازل فرما۔آمین أما بعد فاعلم أيها الأخ الفطن، اما بعد ، اے برادر دانا! جان لے کہ یہ وہ زمانہ أن هذه الأيام أيام تتولد فيه الفتن ہے جس میں فتنے متعفن مردار میں کیڑوں کے جنم كتولد الدود في الجيفة المنتنة لینے کی طرح پیدا ہورہے ہیں۔اور اس (زمانہ ) وتضطرم فيه الأهواء كاضطرام میں خواہشات خشک لکڑیوں میں آگ کے بھڑ کنے النيران من الخشب اليابسة۔وأرى كى طرح ، بھڑک رہی ہیں۔میں اس زمانے کے الإسلام في خطرات من إعصار هذا بگولوں اور اس وقت کی تند و تیز ہواؤں کی وجہ سے الزمان، وصراصر هذا الأوان۔اسلام کو خطرات میں گھرا ہوا) دیکھتا ہوں۔