سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 53 of 259

سرّالخلافة — Page 53

سر الخلافة ۵۳ اردو تر جمه وجاء ته مطاوعا إلا الزنديق، زندیق اور جو فاسق تھے اُن کے سوا ہر شخص آپ کے 1 کی والذي كان من الفاسقين پاس مطیع ہو کر آ گیا۔اور یہ سب اس بندے کا اجر تھا وكان كل ذلك أجر عبد تخيَّره جسے اللہ نے منتخب فرمایا، اسے اپنا محبوب بنایا اور اس الله وصافاه و رضى عنه وعافاه سے راضی ہوا، اسے عافیت بخشی (مصائب سے والله لا يضيع أجر المحسنين | بچایا ) اوراللہ محسنوں کے اجر کو ضائع نہیں فرماتا۔اجر فالحاصل أن هذه الآيات سو حاصل کلام یہ کہ یہ سب آیات صدیق كلها مخبرة عن خلافة الصدّيق (اکبر) کی خلافت کی خبر دیتی ہیں اور انہیں وليس لهـا مـحـمـل آخر فانظر کسی اور پر محمول نہیں کیا جاسکتا۔لہذا تحقیق على وجه التحقيق، واخش الله کی رو سے غور کر اور اللہ سے ڈراور تعصب ولا تكن من المتعصبين۔ثم انظر کرنے والوں میں سے نہ بن۔پھر یہ بھی تو أن هذه الآيات كانت من الأنباء دیکھو کہ یہ آیات آئندہ کی پیشگوئیاں تھیں المستقبلة ليزيد إيمان المؤمنین تاکہ ان کے ظہور کے وقت مومنوں کا ایمان عند ظهورها، ولیعرفوا مواعید بڑھے اور وہ ربّ العزت کے وعدوں کو حضرة العزة، فإن الله أخبر فيها | پہچان لیں۔یقیناً اللہ نے ان ( آیات ) میں عن زمان حلول الفتن ونزول خیر الا نام کی وفات کے بعد اسلام پر فتنوں المصائب على الإسلام بعد کے وارد ہونے اور مصائب کے نازل ہونے وفاة خير الأنام، ووعد أنه کے زمانہ کی خبر دی تھی۔اور یہ وعدہ فرمایا تھا سيستخلف في ذلك الزمن کہ وہ ایسے وقت میں مومنوں میں سے کسی کو بعضا من المؤمنين ويؤمِنهم من خلیفہ بنائے گا اور ان کے خوف کے بعد انہیں بعد خوفهم، ویمگن دینه امن عطا فرمائے گا۔اور اپنے متزلزل دین کو المتزلزل ويهلك المفسدين استحکام بخشے گا۔اور مفسدوں کو ہلاک کرے گا۔