سرّالخلافة — Page 54
سر الخلافة ۵۴ اردو تر جمه ولا شك أن مصداق هذا بے شک اس پیشگوئی کا کامل مصداق حضرت النبأ ليس إلا أبو بكر ،وزمانه ابوبکر اور آپ کے زمانے کے سوا اور کوئی فلاتنكر وقد حصحص نہیں۔جب اس امر کی دلیل واضح ہو گئی ہے تو برهانه۔إنه وجد الإسلام پھر انکار نہ کر۔حضرت ابوبکر صدیق نے اسلام كجدار يريد أن ينقص من کو ایک ایسی دیوار کی طرح پایا جو اشرار کے شر شر أشرار، فجعله الله کے باعث گرا ہی چاہتی تھی۔تب اللہ نے بیده کحصن مشید له آپ کے ہاتھوں اسے ایک ایسے مضبوط قلعہ جدران من حديد، وفيه کی طرح بنا دیا جس کی دیوار میں لوہے کی ہوں فوج مطيعون كعبید فانظر اور جس میں غلاموں کی طرح فرمانبردار فوج هل تجد من ريب في هذا ہو۔پس غور کر کیا تو اس میں کوئی شک پاتا أو يسوغ عندك إتيان نظيره ہے؟ یا پھر اس کی مثال تو دوسرے گروہوں من زُمر آخرين؟ میں سے پیش کر سکتے ہو؟ وإني أعلم أن بعض الشيعة میں جانتا ہوں کہ بعض شیعہ اس موقعہ پر اہلِ يخاصم أهل السنّة فى هذا المقام، سنت سے جھگڑتے ہیں اور یہ جھگڑا ایک لمبی مدت وقد تمادت أيام الخصام، وربما پر پھیلا ہوا ہے اور بسا اوقات یہ معاملہ بحث انتهى الأمر من مخاصمة إلى مباحثے سے بڑھ کر ہاتھا پائی اور قتل وغارت تک ملاكمة ومقاتلة، وأفضتُ إلى پہنچ جاتا اور مقدمات اور عدالتوں تک جا پہنچتا محاكمة ومرافعة۔وأتعجب على ہے۔مجھے شیعہ (افراد) اور ان کے سوء فہم الشيعة وسوء فهمهم، وأتاوه پر تعجب ہوتا ہے اور ان کے وہم کی زیادتی پر لإفراط وهمهم، قد تجلت میں آہیں بھرتا ہوں کہ بہت سے نشانات ان لهم الآيات و ظهرت القطعیات کے لئے روشن ہوئے اور قطعی دلائل ظاہر ہوئے