سرّالخلافة — Page iv
اس کتاب کا ایک حصہ عربی زبان میں ہے۔عربی حصہ کا متن اور اس کے بالمقابل اردو ترجمہ درج ہے نیز قارئین کی سہولت کے لئے سر الخلافہ کا اردو حصہ بھی شامل اشاعت ہے۔عربی حصہ کے ترجمہ کے سلسلہ میں عربک بورڈ نے بڑی عرق ریزی سے کام کیا ہے۔فجزاهم الله احسن الجزاء۔بورڈ کے ممبران کے اسماء درج ذیل ہیں۔