سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 19 of 259

سرّالخلافة — Page 19

سر الخلافة ۱۹ اردو تر جمه وأتوجه إلى الصالحين۔ولو اور نیک لوگوں کی طرف توجہ کروں۔اور اگر کوئی أن لي ما يوجههم إلى ایسی چیز مجھے میسر ہوتی جو انہیں حق وصواب کی الحق والصواب لفعلته ، ولكنى طرف متوجہ کرنے والی ہوتی تو میں ضرور کر گزرتا ما أرى تدبيرا فى هذا لیکن اس بارہ میں مجھے کوئی تدبیر نظر نہیں آئی۔میں الباب، وكلما دعوتهم نے جب بھی انہیں دعوت حق دی تو وہ لڑھکتے فرجعوا متدهدهين، وكلما ہوئے واپس لوٹ گئے۔اور جب بھی میں نے قدتهم فقهقروا مقهقهین انہیں آگے کی طرف کھینچا وہ قہقہے لگاتے ہوئے بيد أني أرى فى هذه الأيام پچھلے قدموں پر چلنے لگے۔البتہ میں ان ایام میں أن بعض العلماء من الكرام دیکھتا ہوں کہ معززین میں سے بعض علماء نے رجعوا إلى وانتشرت عقود میری طرف رجوع کیا اور ان کی دشمنی کی گرہیں ے الزهام، وزال قليل من الظلام، کھل گئیں اور کسی قدر اندھیرے چھٹ گئے اور انہوں وتبرء وا من خُبث أقوال نے دشمنوں کی گندی باتوں سے بیزاری ظاہر کی الأعداء ، وأدهشهم الإدلاج اور سخت تاریک رات میں سفر کرنے نے انہیں الليلة الليلاء ، وجاء ونی دہشت زدہ کر دیا۔اور وہ سعادت مندوں کی طرح كالسعداء فقلت بَخُ بَخُ میرے پاس آئے اور اس ہدایت پا جانے پر میں لهذا الاهتداء ، وهداهم نے انہیں کلمہ تحسین کہا اور ان کے رب نے ربهم إلى عين الصواب من سراب کی چمک سے راستی کے چشمہ کی طرف ان ملامح السراب، فوافونی کی رہنمائی فرمائی۔پس وہ اخلاص کے ساتھ میرے مخلصين، وشربوا من كأس پاس آئے اور انہوں نے جام یقین سے نوش اليقين، وسُقوا من ماء معین کیا اور وہ آب مصفی سے سیراب کئے گئے اور میں وأرجو أن يكمل الله رشدهم امید کرتا ہوں کہ اللہ ان کی ہدایت کامل فرمائے گا