سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 18 of 259

سرّالخلافة — Page 18

سر الخلافة ۱۸ اردو ترجمہ بل لووا عنى العِذار، وأبدوا بلکہ انہوں نے اپنا رخ مجھ سے پھیر لیا اور ترش التعبس والازورار، وكانوا روئی اور بے التفاتی کا اظہار کیا اور وہ شہر میں تیزی إلى الشر مبادرين۔ورأيتهم سے بڑھ رہے تھے اور میں نے انہیں ان کے بخل في سلاسل بخلهم كالأسير ، کی زنجیروں میں قیدی کی طرح جکڑے ہوئے پایا وما نصحت لهم نصحا إلا اور انہیں میں نے جو بھی نصیحت کی اس کے رجعت يائسا من التأثير، حتی اثر انداز ہونے سے مایوس ہی ہو کر لوٹا تا آنکہ مجھے تذكرتُ قصة القردة والخنازیر، بندروں اور سؤروں کا قصہ یاد آیا اور جب میں نے واغرورقت عيناي بالدموع إذ بينا لوگوں کو اندھوں کی طرح پایا تو میری آنکھیں رأيتُ ذوى الأبصار كالضرير، آنسوؤں سے ڈبڈبا گئیں اس کے باوجود بھی میں وإنى مع ذلك لستُ من مایوس نہیں۔تقدیر نے ان کی پردہ دری کرنے اليائسين۔وقيض القدر لهتك اور ان کی بدکاریوں کی انہیں سزا دینے کا فیصلہ أستارهم وجزاء فجارهم أنهم کرلیا ہے۔ان لوگوں نے صادقوں سے دشمنی کی عادوا الصادقین و آذوا اور تائید یافتہ لوگوں کو تکالیف پہنچا ئیں۔سنجیدگی المنصورين، وحسبوا الجد کو عبث اور حق کو باطل جانا اور وہ اعراض کرنے عبثًا والحق باطلا، فكانوا من والے ہی تھی۔کئی سالوں سے میں انہیں جھگڑوں المعرضين۔وإني أراهم فى اور بکھیڑوں میں پڑے دیکھ رہا ہوں اور میں نے لدد وخصام مُذ أعوام، وما ان میں تو بہ کرنے والوں کا کوئی نشان نہیں پایا۔أرى فيهم أثر التائبين فأردتُ اس لئے میں نے ارادہ کرلیا کہ میں انہیں أن أتركهم وأُعـــرض عـن چھوڑ دوں اور (ان کو ) خطاب کرنے سے اعراض الخطاب، وأطوى ذكرهم کروں اور ان کے ذکر کی صف اس طرح لپیٹ كطي السجل للكتاب دوں جس طرح بہی کے کھاتوں کو سمیٹا جاتا ہے