سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 20 of 259

سرّالخلافة — Page 20

سر الخلافة اردو تر جمه ويجعلهم من العارفين۔وكذلك اور انہیں عارفوں میں سے بنائے گا۔اور اسی طرح أدعو لنظارة هذا الكتاب، ان میں اس کتاب کے ناظرین کے لئے دعا کرتا ہوں کہ يوفقهم الله لهم لتخير طرق اللہ انہیں صحیح راہ اختیار کرنے کی توفیق عطا کرے۔الصواب، ومن بلغ أشده فی اور جو کوئی بھی روحانی نشات میں بلوغ کو پہنچے گا تو وہ نشأة روحانية، فسيقبل دعوتي رباني تفضلات کے نتیجہ میں میری دعوت کو قبول بتفضلات ربانية، وقد سويت کرے گا۔میں نے ہر اس شخص کے لئے جو میری كلماتي لكل من يصغى إلى نصائح پر کان دھرتا ہے اپنے ان کلمات کو ترتیب دیا عظاتی، والله يعلم مجالبھا ہے۔اور اللہ بہتر جانتا ہے کہ یہ نصیحتیں کس کی کشش کا ويدرى طالبها، ولا تتخطى نفس باعث ہوں گی اور وہی جانتا ہے کہ کون سا ان کا فطرتها، ولا تترك قريحة طالب ہے۔کوئی نفس اپنی فطرت کو پھلانگ نہیں سکتا شاكلتها، ولا يهتدى إلا من كان اور نہ کوئی طبیعت اپنے طریق کو ترک کرسکتی ہے اور ہدایت پانے والے ہی ہدایت پائیں گے۔اعلموا رحمكم الله، أن قوما اللہ تم پر رحم فرمائے۔جان لو کہ ان لوگوں میں من الذين قالوا نحن أتباع أھل سے جنہوں نے یہ کہا کہ ہم اہل بیت کے متبع ہیں البيت ومن الشيعة قد تكلموا اور شیعہ ہیں ایک طبقہ ایسا ہے جنہوں نے اکابر في جماعة من أكابر الصحابة صحابہ کی ایک جماعت اور رسول اللہ صلی اللہ وخلفاء رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلفاء اور ملت کے ائمہ کی نسبت عليه وسلم وأئمة الملة، وغلوا طعن کیا ہے اور اپنے قول اور اپنے عقیدہ میں في قولهم وعقيدتهم، ورموهم غلو کیا ہے اور ان پر کافر اور زندیق ہونے بالكفر والزندقة، ونسبوهم إلى کے بہتان لگائے ہیں اور ان کی طرف الخيانة والغضب والظلم والغى خيانت ، غضب، ظلم اور بغاوت کو منسوب کیا۔من المهتدين۔