سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 232 of 259

سرّالخلافة — Page 232

سر الخلافة ۲۳۲ اردو تر جمه وقد مضى رأس المائة الذى اور اس صدی کا سرگز ر گیا جس کا تم انتظار کر رہے کنتم ترقبونه، ففكّر والِمَ ما تھے۔پس غور کرو اور سوچو کہ کیوں وہ مجددظاہر نہیں ظهر مجدد کنتم تنتظرونه؟ ہوا جس کا تم انتظار کر رہے تھے۔کیا تم خیال کرتے أظننتم أن الله أخلف وعده أو ہو کہ اللہ نے وعدہ خلافی کی ہے یا پھر تم خود غافل كنتم قومًا غافلين۔فاعلموا أن قوم ہو؟ پس خوب جان لو کہ اللہ نے مجھے اس الله قد أرسلني لإصلاح هذا زمانے کی اصلاح کے لئے بھیجا ہے۔اور اُس نے الزمان، وأعطاني علم كتابه اپنی کتاب، قرآن کا علم مجھے عطا کیا ہے اور مجھے القرآن، وجعلني مجددًا مجدد بنایا ہے تا کہ میں تمہارے درمیان اُن امور کا لأحكم بينكم فيما كنتم فيه فيصلہ کروں۔جن میں تم باہم اختلاف رکھتے ہو۔مختلفين۔فلم لا تطيعون | پھر تم اپنے حکم کی اطاعت کیوں نہیں کرتے اور حَكَمَكُم ولِمَ تصولون منکرین؟ انکار کرتے ہوئے کیوں حملہ آور ہوتے ہو۔وما كنتُ من الكافرين ولا من حالانکہ نہ تو میں کافرہوں اور نہ ہی مرتد۔لیکن تم اللہ المرتدين، ولكن ما فهمتم سر کے بھید کو سمجھ نہیں پائے۔تمہاری عقل جاتی رہی الله، وحار ،فهمكم وفرط اور تمہارا وہم بڑھ گیا اور تم نے مجھے کا فرٹھہرایا۔اور وهمكم، وكفرتمونى، وما جو کچھ میں نے تم سے کہا اُس کے عشر عشیر تک بھی بلغتم معشار ما قلت لكم تمہیں رسائی حاصل نہ ہوئی۔تم تو بہت ہی جلد باز و كنتم قومًا مستعجلين ووالله قوم ہو۔اور بخدا میں (مستقل ) نبوت کا دعویدار إني لا أدعى النبوة ولا أجاوز نہیں اور ملت (محمد) سے تجاوز نہیں کر رہا۔میں الملة، ولا أغترف إلا من نے تو صرف خاتم النبین کے افضال سے ہی چکو فضالة خاتم النبيين وأؤمن بھرا ہے۔میں اللہ اور اُس کے فرشتوں، اُس کی بالله وملائكته وكتبه ورسله کتابوں اور اُس کے رسولوں پر ایمان رکھتا ہوں۔•