سرّالخلافة — Page 231
سر الخلافة ۲۳۱ اردو ترجمہ بسم الله الرحمن الرحيم۔اللہ کا نام لے کر جو بے حد کرم کرنے والا اور بار الحمد لله الذي يُطلع القمر بار رحم کرنے والا ہے۔حقیقی تعریف اس اللہ کو بعد دجى المحاق، ويُغيث بعد سزاوار ہے جو چاند کو گھپ اندھیری راتوں کے بعد المحل بالبعاق، ويرسل الرياح طلوع کرتا، خشک سالی کے بعد موسلا دھار بارش ۸۷ بعد الاحتباس، ويهدي عباده برساتا جس کے بعد ہوائیں بھیجتا ، خناس شیطان بعد وساوس الخنّاس، ويُظهر كے وسوسوں کے بعد اپنے بندوں کی راہنمائی نوره عند إحاطة الظلمات فرماتا ، اندھیروں کے چھا جانے کے وقت اپنا نور وينزل رُشدًا عند طوفان ظاہر فرماتا اور جہالتوں کے طوفان کے موقع پر الجهلات والصلاة والسلام ہدایت نازل فرماتا ہے۔اور درود وسلام ہو تمام علی سید الرسل وخير رسولوں کے سردار اور سرور کائنات پر اور اُن تمام الكائنات، وأصحابه الذين صحابہ پر جنہوں نے طرح طرح کی برائیوں اور طهروا الأرض من أنواع بدعتوں سے روئے زمین کو پاک وصاف کر دیا۔الهنات والبدعات، وآله الذین اور ( درود وسلام ہو ) آپ کی آل پر جنہوں نے تركوا بأعمالهم أسوة حسنة اپنے اعمال سے پاکباز مردوں اور پاکباز عورتوں للطيبين والطیبات، وعلی جمیع کے لئے عمدہ نمونہ چھوڑا۔نیز اللہ کے تمام نیک عباد الله الصالحين۔بندوں پر بھی درود و سلام ہو۔أما بعد فيا عباد الله، إنكم أنتم اما بعد ، اے اللہ کے بندو! تم جانتے ہو کہ تعلمون أن ريح نفحات الإسلام کس طرح اسلام کی مہکتی ہوا ئیں تھم گئیں اور كيف ركدت، ومصابيحه كيف اُس کی شمعیں کس طرح گل ہو گئیں اور کس خبث، والفتن كيف عمّت و کثرت، طرح فتنے عام اور بکثرت ہو گئے۔اور کیسے وأنواع البدع كيف ظهرت و شاعت ، طرح طرح کی بدعتیں ظاہر ہوئیں اور پھیل گئیں۔