سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 233 of 259

سرّالخلافة — Page 233

سر الخلافة ۲۳۳ اردو ترجمہ وأصلى و أستقبل القبلة فلم نماز پڑھتا ہوں اور قبلہ کی طرف رُخ کرتا ہوں۔تکفّرونني؟ ألا تخافون الله پھر تم مجھے کیوں کافر ٹھہراتے ہو؟ کیوں تم اللہ ربّ رب العالمين؟ العالمین سے نہیں ڈرتے۔أيها الناس لا تعجلوا على اے لوگو! میرے خلاف فیصلہ میں جلدی نہ کرو۔ويعلم ربّي أنى مسلم فلا میرا رب جانتا ہے کہ میں مسلمان ہوں۔پس تم تُكفروا المسلمين۔وتدبَّروا مسلمانوں کو کافر نہ ٹھہراؤ۔اللہ کے صحیفوں پر تدبر صحف الله وفكروا فی کرو، اور کتاب مبین ( قرآن ) پر غور کرو۔اللہ نے كتاب مبین۔وما خلقکم تمہیں اس لئے تو پیدا نہیں کیا تھا کہ تم علم کے بغیر الله لتكفّروا الناس بغیر ہی لوگوں کو کا فرقرار دو اور نرمی حلم اور حسن ظن کی علم، وتتركوا طرق رفق | راہوں کو چھوڑ دو۔اور مومنوں پر لعنتیں ڈالتے وحلم وحسن ظن، وتلعنوا رہو۔جانتے بوجھتے ہوئے اللہ کے قول کی مخالفت المؤمنين۔لم تخالفون قول کیوں کرتے ہو۔کیا تمہیں مومنوں کی تکفیر کے الله وأنتم تعلمون؟ أخُلقتم لئے ہی پیدا کیا گیا تھا۔یا ( پھر ) تم نے ہمارے لـتـكـفـيــر الـمـؤمنين أو شققتم سینوں کو چیر کر دیکھا ہے اور ان میں ہمارے صدورنا ، ورأيتم نفاقنا و كفرنا نفاق، ہمارے کفر اور ہمارے جھوٹ کو تم نے وزورنا؟ فأيها الناس ، توبوا دیکھا ہے۔سواے لوگو! تو بہ کرو! تو بہ کرو! اور شرم توبوا وتندموا، ولا تغلُوافی کرو اور اپنے خیالات میں غلو نہ کرو اور ضد نہ ظنكم ولا تصروا واتقوا الله کرو اور اللہ سے ڈرواور گستاخی نہ کرو اور اللہ کی ولا تجترء وا ولا تيأسوا من روح رحمت سے ناامید نہ ہو۔یقیناً وہ خیرالمرسلین ملے الله، وإنه لا يُضيع أمة خير كى امت کو ضائع نہیں کرے گا۔اُس نے لوگوں المرسلين۔خلق الناس ليعبدوا، کو اس لئے پیدا فرمایا ہے تا کہ وہ عبادت کریں۔