سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 227 of 259

سرّالخلافة — Page 227

سر الخلافة ۲۲۷ اردو ترجمہ إلا الذين تــابــوا وأصلحوا سوائے اُن کے جنہوں نے تو بہ کی اور اصلاح کی۔وطهروا قلوبهم وزگوا اور اپنے دلوں کو پاک وصاف کیا اور اپنے نفوس کا نفوسهم، وجاء وارب تزکیہ کیا۔اور رب العرش کے پاس مخلص ہو کر آئے۔العرش مخلصین، فلن يضيع تو ان کا اجر اللہ ہر گز ضائع نہیں فرمائے گا اور انہیں الله أجرهم ولن يلحقهم بے یارو مددگار گروہ میں شامل نہیں کرے گا۔ایسے بالمخذولين۔وتجدون أنوار لوگوں کی جبینوں پر تم اللہ کے عشق کے انوار اور اُن عشق الله في جباههم، و آثار کے چہروں پر اللہ کی رحمت کے آثار پاؤ گے اور انہیں رحمة الله في وجوههم، بچے محبوں میں سے پاؤ گے۔اُن کے دلوں میں ایمان وتجدونهم من المحبين نقش ہو گیا ہے اور اُن کے اور اُن کی خواہشات الصادقين۔كُتب في قلوبهم نفسانیہ کے درمیان روک ڈال دی گئی ہے پس وہ الإيمان، وحيل بينهم وبين سوائے حق کے نفس کے پیچھے نہیں چلتے۔اور وہ شهواتهم، فلا يتبعون النفس تضرع کرتے ہوئے آستانہ الہی پر گر گئے۔اور إلا الحق، وخروا على حضرة اپنے دلوں میں اپنے محبوب کے لئے گھر بنایا اور الله متضرعين۔وبنوا تبتل اختیار کرتے ہوئے اُس کے حضور حاضر لمحبوبهم بنیانا فی قلوبھم ہو گئے۔اور جو اُن کے رب کی جانب سے اُن پر وبرزواله متبتلين۔يتبعون اُتارا گیا وہ اُس میں سے جو بہترین ہے اُس کی أحسن ما أُنزل إليهم من پیروی کرتے ہیں۔وہ تقویٰ اختیار کرتے ہیں جیسا ربهم، ويتقون حق التقاة که تقویٰ اختیار کرنے کا حق ہے۔پس تو انہیں فتراهم كالميتين۔يجتنبون مُردوں کی طرح پائے گا۔وہ لوگوں کو گالی دینے اور سب الناس وغيبتهم اُن کی غیبت کرنے سے اجتناب کرتے ہیں۔اور ويتقون الفواحش مُستغفرين۔استغفار کرتے ہوئے مخش باتوں سے بچتے ہیں۔