سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 228 of 259

سرّالخلافة — Page 228

۸۶ سر الخلافة ۲۲۸ اردو تر جمه و يتبعون الرسول حق الاتباع وہ رسول کی کامل پیروی کرتے ہیں تو ان کو فتراهم فيه كالفانين | فَنَافِى الرسول پاتا ہے۔اور اسی طرح تو وكذالك تعرف الفاسقين فاسقوں کو اُن کے چہرے، اُن کے شرک ، اور بسيماهم و شركهم و نَتَنِ اُن کے جھوٹ کی بد بو سے پہچان جائے گا۔اور كذبهم، وما للأسود اے سائلوں کے گروہ! بھلا شیروں اور لومڑیوں کا کیا مقابلہ؟ والثعالب یا معشر السائلين؟ ثم اعلموا أن معرفة الأولياء پھر یہ بھی جان لے کہ اولیاء کی پہچان تقویٰ کی موقوفة على عين الاتقاء ، فلا آنکھ پر موقوف ہے۔اس لئے کسی کے خلاف نہ تو تجترءوا ولا تعجلوا على أحد جرات کرو اور نہ ہی جلد بازی سے کام لو۔ورنہ خود فتنقلبوا مجرمين۔وسارعوا مجرم بن جاؤ گے۔اور جتنی بھی تمہاری استطاعت إلى حسن الظن ما استعطم ہو ، حسن ظن میں جلدی کرو اور احسان کرو اور وا والله یحب اللہ احسان کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔کسی المحسنين۔ولا يـجـر منكم شخص کی دشمنی تمہیں اس بات پر آمادہ نہ کرے کہ تم شقاق أحد أن تعادوا قوما نیک لوگوں سے عداوت کرنے لگو۔اللہ اپنے صالحين۔إن الله يمن على من بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے احسان فرماتا يشاء من عباده، ولا يُسأل عما ہے۔اور اُس سے پوچھا نہیں جاتا جو وہ کرتا ہے۔يفعل، فلا تنكروا كالمجترئین اس لئے جسارت کرنے والوں کی طرح انکار نہ ولا تستخفّفوا سب أولیاء کرو۔اولیاء اللہ کو بُرا بھلا کہنے کوتم کوئی معمولی بات الله، إنهم قوم يغضب الله نہ سمجھو کیونکہ یہ ایسے لوگ ہیں جن کی خاطر اللہ لهم، ويصول على معاديهم غضبناک ہوتا ہے۔اور ان کے دشمنوں پر حملہ کرتا وإنهم من المنصورین ہے اور یقیناًوہ نصرت یافتہ لوگوں میں سے ہیں۔استعطم سہو کتابت ہے درست لفظ اسطعتم‘ ہے۔(ناشر)