سرّالخلافة — Page 226
سر الخلافة ۲۲۶ اردو ترجمہ فرقوا دين الله وكانوا انہوں نے اللہ کے دین میں تفرقہ ڈالا اور وہ كالمفسدين۔أولئك الذين ما مفسدوں کی طرح ہو گئے۔یہی وہ لوگ ہیں جنہوں عرفوا رسول الله حق المعرفة نے رسول اللہ (ﷺ) کو کماحقہ نہیں پہچانا اور نہ ہی وما قدروا حق قدر خير البرية خير البريه ( ع ) کی قدر کی جیسا کہ قدر کرنے کا فقالوا إن صحبه أكثر هم كانوا حق تھا۔اسی لئے انہوں نے یہ کہا کہ آپ کے اکثر فاسقين كافرين۔ما اتقوا صحابہ فاسق کافر تھے۔وہ بے حیائیوں سے نہ الفواحش، وخانوا كل خيانة، بچے۔اور ہر خیانت کے مرتکب ہوئے ظاہری بھی ما ظهر منها وما بطن ، و كانوا اور پوشیدہ بھی۔اور وہ منافق تھے۔پس اللہ نے منافقين۔فصرف الله قلوبهم عن أن (شیعوں) کے دلوں کو حق سے پھیر دیا۔وہ الحق، يتكبّرون في الأرض بغیر زمین میں ناحق تکبر کر رہے ہیں۔یہ دعویٰ کرتے الحق، يقولون نحن نحب آل ہیں کہ ہم آل رسول اللہ ﷺ سے محبت کرتے رسول الله وما كانوا مُحبّين۔ہیں۔حالانکہ وہ محبت کرنے والے نہیں ہیں۔يريدون أن يُرضوا قومهم بالسب وہ چاہتے ہیں کہ اپنی قوم کو (صحابہ کرام) کو والشتم والله أحقُّ أن يُرضوه گالیاں دے دے کر راضی رکھیں۔حالانکہ اگر وہ إن كانوا مؤمنين۔ألا إنهم على مومن ہوتے تو اللہ اس کا زیادہ حق دار تھا کہ وہ الباطل، ألا إنهم من المفسدين۔اُسے خوش رکھتے۔سنو کہ وہ باطل پر ہیں۔اور سنو وغشيهم من التعصب ما کہ وہ مفسدوں میں سے ہیں۔تعصب نے اُن کو اچھی غشيهم فانثنوا كالعمين فلن طرح سے ڈھانپا ہوا ہے اس لئے وہ اندھوں کی طرح يكون منهم ولی الرحمن ہو گئے۔اُن میں سے کوئی بھی کبھی رحمن خدا کا ولی أبدا، ولهم عذاب الیم فی نہیں ہوگا۔اور اُن کے لئے آخرت میں دردناک الآخرة، وهم من المحرومين۔عذاب مقدر ہے۔اور وہ محرومین میں سے ہیں۔