سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 189 of 259

سرّالخلافة — Page 189

سر الخلافة ۱۸۹ اردو ترجمہ وَصَارَ ذُكَاءً كَوْكَبٌ فِي وَقْتِهِ فَوَاهَا لَّهُ وَلِوَقْتِهِ الْمُتَطَهِّرِ اور اس کے عہد میں ستارہ سورج بن گیا تھا۔پس آفرین ہے اس پر بھی اور اس کے پاک وقت پر بھی۔بقية الحاشية :- لو ظننت ان السباع بقیہ حاشیہ:۔اگر مجھے اس بات کا یقین بھی ہو جائے کہ درندے تختطفني لا نفذت جيش اسامة كما مجھے اُچک لیں گے تب بھی میں رسول اللہ علیہ کے حکم کے مطابق النبي صلعم ولا ارد قضاءً اسامہ کے لشکر کو ضرور بھیجوں گا۔جو فیصلہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قضی به رسول الله صلعم وقــال ہے میں اُسے منسوخ نہیں کر سکتا۔عبد اللہ بن مسعودؓ کہتے ہیں کہ عبد الله بن مسعود لقد قمنا عود لقد قمنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد ہم ایک ایسے مقام پر بعد النبي صلعم مقامًا كدنا ان کھڑے ہو گئے تھے کہ اگر اللہ ہم پر ابو بکر کے ذریعہ احسان نہ فرماتا ۶۵ کی نهلك لولا ان من الله علينا بابی تو قریب تھا کہ ہم ہلاک ہو جاتے۔آپ نے ہمیں اس بات پر اکٹھا بكر رضى اللـه عـنـه اجـمـعنـا على ان کیا کہ ہم بنت مخاض (ایک سالہ اونٹنی ) اور بہت کہون (دوسالہ نقاتل على ابنة مخاض وابنة لبون اونٹنی) کی (زکوۃ کی وصولی کے لئے ) جنگ لڑیں اور یہ کہ ہم عرب و ان ناكل قرى عربية ونعبد الله حتى بستیوں کو کھا جائیں اور ہم اللہ کی عبادت کرتے چلے جائیں یہاں تک کہ موت ہمیں آلے۔(صفحہ ۱۴۲) ياتينا اليقين۔(ايضا صفحه ۱۴۲) خروج مدعى النبوة مدعیان نبوت کا خروج وثب الاسود باليمن و وثب مسيلمة باليمامة اسود یمن سے ، مسیلمہ یمامہ سے اور پھر طلیحہ بن خویلد بنی ثم وثب طليحة بن خویلد فی بنی اسد يدعى اسد سے، سب کے سب نبوت کا دعویٰ کرتے ہوئے اُٹھ کھڑے كلهم النبوة (ابن خلدون الجزء الثاني ہوئے۔(ابن خلدون الجزء الثانی صفحہ ۶۰ ) بنی عشقان سے صفحه ۶۰) و تنبأت سجاح بنت الحارث من سجاح بنت الحارث نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کر دیا۔بنی تغلب میں بنى عقفان واتبعها الهذيل بن عمران في بني سے ہڈیل بن عمران نے ، بنی نمر میں سے عقبہ بن ہلال، اور تغلب و عقبة بن هلال في النمر والسليل بن بنی شیبان میں سے سلیل بن قیس اور زیاد بن بلال اُس کے قیس فی شیبان و زیاد بن بلال و اقبلت من پیروکار بن گئے۔اور جزیرہ سے تعلق رکھنے والے ان گروہوں الجزيرة في هذه الجموع قاصدة المدينة لتغزو سے مل کر مدینہ کا رخ کیا تا کہ وہ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ سے ابا بكر رضی الله عنه (صفحه ۶۵) جنگ کریں۔( صفحہ ۶۵) استخلافه صلى الله عليه وسلم ابا بكر نائبا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی جانشینی: حضرت ابوبکر کو اپنی عنه للامامة في الصلوة نیابت میں امام الصلواۃ بنانا قال ابن خلدون ثم ثقل به الوجع واغمى ابن خلدون کہتے ہیں کہ جب آنحضور ﷺ کی تکلیف بڑھ گئی اور عليه فاجتمع عليه نساء ه واهل بیته و العباس و آپ پر غشی طاری ہوگئی تو آپ کی ازواج اور دیگر اہل بیت ، عباس اور على ثم حضر وقت الصلوة فقال مروا با علی آنحضرت کے پاس جمع ہو گئے۔پھر نماز کا وقت ہوا تو آپ نے فرمایا: بكر فليصل بالناس۔(الجزء الثاني صفحه ۶۲) ابو بکر سے کہ دیں کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھادیں۔“ (الجزء الثانی صفحه ۶۲)