سرّالخلافة — Page 177
سر الخلافة 122 اردو تر جمه وتزعمون أن المهدى اور تم خیال کرتے ہو کہ مہدی موعود اور الموعود والإمام المسعود امام مسعود بنی فاطمہ سے تباہ کن فتنوں يخرج من بنى فاطمة لإطفاء ) کی آگ بجھانے کے لئے ظاہر ہوگا فتن حاطمة، ولا يكون من قوم اور وہ کسی دوسری قوم سے نہیں ہوگا۔تو آخرين، فاعلموا أن هذا وهم يه جان لو کہ یہ ایک ایسا وہم ہے جس کی لا أصل له وسهم لا نصل له، کوئی بنیاد نہیں اور ایسا تیر ہے جس کا وقد اختلف القوم فيه، كما لا کوئی پر کان نہیں اور جیسا کہ اہلِ عرفان يخفى على عارفيه، وعلی اور کامل محد ثین پر مخفی نہیں کہ اس بارے كمل المحدثين۔وجاء فی میں قوم نے اختلاف کیا ہے۔کیونکہ بعض الروايات أن المهدى بعض روایات میں آیا ہے کہ صاحب صاحب الآيات مِن وُلُدِ نشانات مهدی بنو عباس میں سے ہوگا۔العباس، وجاء في البعض أنه اور بعض دوسری ( روایات ) میں آیا ہے منا أى من خير الناس، کہ وہ ہم میں سے یعنی خیرالناس میں وفى البعض أنه من ولد سے ہوگا اور بعض ( روایات ) میں آیا الحسن أو الحسین، ہے کہ وہ حسن یا حسین کی اولاد میں فالاختلاف لا يخفی علی ذوی سے ہو گا۔پس یہ ایک ایسا اختلاف العينين۔وقد قال رسول الله ہے جو کسی اہل نظر سے مخفی نہیں۔نیز صلى الله عليه وسلم إن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سلمان منّا أهل البيت مع أنه سلمان ہم اہل بیت میں سے ہے، جبکہ ما كان من أهل البيت، بل كان وہ اہل بیت میں سے نہ تھے، بلکہ من الفارسيين۔فارسیوں میں سے تھے۔