سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 176 of 259

سرّالخلافة — Page 176

سر الخلافة ۱۷۶ اردو تر جمه فلا تفرطوا بجنب الله پس تم اللہ کے حق میں کوتاہی نہ کرو۔البتہ تم وليكن فيكم رفق و حلم، ولا میں نرمی اور حالم ہونا چاہیئے۔جس کا تمہیں علم نہ تقفُوا ما ليس لكم به علم، ولا ہو اُس کے پیچھے مت لگو نہ غلو کرو۔اور نہ زیادتی تغلوا ولا تعتدوا، ولا تعثوا في كرو اور زمین میں خرابی پیدا نہ کرو۔اور نہ ہی الأرض ولا تفسدوا، واخشوا فساد کرو۔اگر تم متقی ہو تو اللہ سے ڈرو۔یقیناً الله إن كنتم متقین۔قد سمعتم بعض کے نام بعض دوسروں کو دیئے جانے کی سُنّة تسمية البعض بأسماء سنت کے بارہ میں تم سن چکے ہو۔اس لئے تم البعض، فلا تتركوا السنن قادر و توانا اللہ کی ثابت شدہ سنتوں کو ان اوہام الثابتة من الله القدير، لأوهام کی خاطر ترک مت کرو جن کے لئے نہ تو ليس لهـا عنـدكـم من برهان تمہارے پاس کوئی دلیل ہے اور نہ ہی کوئی ونظير، وإن كنتم تصرون نظیر۔لیکن اگر پھر بھی تم اس پر اصرار کرتے ہو عليها ولا تُعرضون عنها اور اس سے باز نہیں آتے تو اس سنت کے فأنبتونا بنظائر على تلك خلاف ہمیں مثالیں بتاؤ اگر تم سچے ہو۔اور تم السنة إن كنتم صادقين ولن ایسی نظیر پیش کرنے کی ہرگز قدرت نہیں تقدروا أن تأتوا بنظير، فلا رکھتے۔پس تم رب قدیر سے جنگ کرنے کے تبرزوا لحرب الربّ القدير لئے میدان میں مت نکلو۔اور نعمت کے نازل ولا تردوا النعمة بعد نزولها، ہونے کے بعد اُسے رڈ مت کرو اور فضل (۵۲) ولا تدعوا الفضل بعد حلولها، اُترنے کے بعد اُسے نہ دھتکار و اور سب سے ولا تكونوا أوّل المعرضين۔پہلے اعراض کرنے والے مت بنو۔وإن كنتــم فــي شـك مـن اور اگر تم میرے امر کے بارے شک میں أمرى، ولا تنظرون نور قمری ہو اور تم میرے نورِ ماہتاب کو نہیں دیکھتے