سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 175 of 259

سرّالخلافة — Page 175

سر الخلافة ۱۷۵ اردو تر جمه وكذلك زعم الذين خلوا من اور اس طرح اُن یہودیوں نے بھی جو تم سے پہلے قبلك من اليهود، وما آمنوا ہو گزرے ہیں ایسا ہی خیال کیا تھا۔وہ خیر الرسل بخير الرسل و حبیب رب المعبود اور معبود خدا کے حبیب پر ایمان نہ لائے اور انہوں وقالوا ! يخرج منا خاتم الأنبياء نے کہا کہ موعود خاتم الانبیاء ہمیں میں سے ظاہر ہوگا الموعود، وكذلك كان وعد ربنا اور اسی طرح ہمارے پروردگار کا داؤد سے وعدہ بداؤد ، وقالوا إن عيسى لا يأتي تھا۔نیز انہوں نے کہا کہ عیسی ایلیا کے آسمان سے إلا بعد نزول إيليا من السماء نزول کے بعد ہی آئے گا۔جس کی وجہ سے اُنہوں فكفروا بمحمد خير الرسل نے خیر الرسل محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اور عیسی کا جو وعيسى الذى كان من الأنبياء ، انبیاء میں سے تھے انکار کیا۔اللہ نے اُن کے دلوں وختم الله على قلوبهم فما فهموا پر مہر کر دی۔پس وہ حقیقت کو سمجھ نہ سکے اور وہ غور و الحقيقة، وما كانوا متدبّرين۔فکر کرنے والے نہ تھے۔اور اُن کے دِل سخت ہو وقست قلوبهم ونحتوا الدقاریر گئے اور اُنہوں نے قبیح جھوٹ گھڑے یہاں تک حتى صاروا قردة وخنازیر، کہ وہ بندر اور سور بن گئے اور یہی صادقوں کی وكذلك يكون مآل تکذیب تکذیب کا انجام ہوا کرتا ہے اور یہ لوگ اُن کے الصادقين۔وإنهم كانوا علماء گروہوں کے علماء اور اُن سگ طینت رکھنے والوں أحزابهم وأئمة كلابهم، وكانوا کے امام تھے۔وہ فقہاء بھی تھے اور محدث بھی۔وہ فقهاء ومحدثین وفضلاء بڑے بڑے فاضل بھی تھے اور مفسر بھی اور اُن میں ومفسرين، وكان أكثر هم من اكثر تارک الدنیا ( راہب) تھے۔پس جب وہ کجر و الراهبين۔فلما زاغوا أزاغ الله ہو گئے تو اللہ نے بھی اُن کے دلوں کو ٹیڑھا کر دیا نہ اُن قلوبهم، وما نفعهم علمهم ولا کے علم نے انہیں کچھ فائدہ پہنچایا اور نہ ہی (امن نُخْرُوبُهم، وكانوا قوما فاسقین میں دراڑیں ڈالنے نے۔اور وہ فاسق قوم تھے۔