سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 154 of 259

سرّالخلافة — Page 154

سر الخلافة ۱۵۴ اردو ترجمہ (۲۹) وَإِذْ قُلْتُمْ يَمُوسَى لَنْ تُؤْمِنَ لَكَ وَإِذْ قُلْتُمْ يَمُوسى لَنْ نُّؤْمِنَ لَكَ حَتَّى نَرَى اللهَ جَهْرَةً فَأَخَذَتُكُمُ حَتَّى نَرَى اللهَ جَهْرَةً فَاَخَذَتْكُمُ الصُّعِقَةُ وَاَنْتُمْ تَنْظُرُونَ۔ثُمَّ الصُّعِقَةُ وَاَنْتُمْ تَنْظُرُونَ۔ثُمَّ بَعَثْنَكُمْ بعَثْكُم مِّنْ بَعْدِ مَوْتِكُمْ لَعَلَّكُمْ مِّنْ بَعْدِ مَوْتِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ۔تَشْكُرُونَ۔وَظَلَّلْنَا عَلَيْكُمُ الْغَمَامَ وَظَلَّلْنَا عَلَيْكُمُ الْغَمَامَ وَ اَنْزَلْنَا عَلَيْكُمُ وَاَنْزَلْنَا عَلَيْكُمُ الْمَنَ وَالسَّلْوِى كُلُوا الْمَنَ وَ السَّلوى كُلُوا مِنْ طَيِّبَتِ مِنْ طَيْبَتِ مَا رَزَقْنَكُمْ وَمَا ظَلَمُوْنَا مَا رَزَقْنَكُمْ وَمَا ظَلَمُوْنَا وَلَكِنْ وَلكِنْ كَانُوا أَنْفُسَهُمْ يَظْلِمُونَ۔كَانُوا أَنْفُسَهُمْ يَظْلِمُونَ هذا ما جاء في القرآن یہ ہے جو قرآن میں آیا ہے اور جسے تم وتقرأونه فی کتاب الله اللہ کی کتاب فرقان حمید میں پڑھتے ہو۔الفرقان، مع أن ظاهر صورة باوجود اس کے کہ یہ بیان ظاہری صورت هذا البيان يُخالف أصل الواقعۃ میں اصل واقعہ کے مخالف ہے۔اور یہ وہ وهذا أمر لا يختلف فيه اثنان امر ہے جس میں کوئی دو شخص اختلاف نہیں فإن الله ما فرق بیهودِ کرتے۔اللہ نے ہماری نبی کے زمانے زمان نبينا بحرًا من البحار، کے یہودیوں کے لئے نہ کسی سمندر کو پھاڑا بقیہ حاشیہ صفحہ ۱۵۳:۔اور جب ہم نے موسیٰ سے چالیس راتوں کا وعدہ کیا پھر اس کے ( جانے کے ) بعد تم بچھڑے کو (معبود) بنا بیٹھے اور تم ظلم کرنے والے تھے۔پھر اس کے باوجود ہم نے تم سے در گزر کیا تا کہ شاید تم شکر کرو۔اور جب ہم نے موسیٰ کو کتاب اور فرقان دیئے تا کہ ہو سکے تو تم ہدایت پا جاؤ۔(البقرۃ: ۵۴۲۵۱) ے اور جب تم نے کہا کہ اے موسیٰ ! ہم ہرگز تمہاری نہیں مانیں گے یہاں تک کہ ہم اللہ کوظاہر باہر دیکھ نہ لیس پس تمہیں آسمانی بجلی نے آ پکڑا اور تم دیکھتے رہ گئے۔پھر ہم نے تمہاری موت ( کی سی حالت) کے بعد تمہیں اٹھایا تا کہ تم شکر کرو۔اور ہم نے تم پر بادلوں کو سایہ لگن کیا اور تم پر ہم نے من اور سلویٰ اُتارے جو رزق ہم نے تمہیں دیا ہے اس میں سے پاکیزہ چیزیں کھاؤ اور انہوں نے ہم پر ظلم نہیں کیا بلکہ خود اپنے اوپر ہی ظلم کرنے والے تھے۔(البقرۃ: ۵۶ تا ۵۸)