سرّالخلافة — Page 153
سر الخلافة ۱۵۳ اردو ترجمہ فكأن القبر الذي هو بيت گویا کہ وہ قبر جو اس دُنیا سے کوچ کر جانے الأخيار بعد النقل من هذا الدار کے بعد نیکوکار لوگوں کا گھر ہے اُسے غار سے عُبِّر منــه بــالـغـار وغبر خروج تعبیر کیا گیا ہے اور مثیل جو فطرت اور جو ہر کے المثيـل المتحد طبعا وجوهرًا اعتبار سے (اپنے مُمَثَّل بِہ سے ) متحد ہے بخروج الإمام من المغارة، وهذا اُس کے خروج کو امام کے غار میں سے نکالنے كله على سبيل الاستعارة۔وهذه سے تعبیر کیا گیا ہے۔اور یہ تمام تر استعارے المحاورات شائعة متعارفة فی کے رنگ میں ہے اور یہ محاورات رب العالمین كلام رب العالمين، ولا یخفی کے کلام میں عام اور معروف ہیں اور یہ امر عارفوں پر مخفی نہیں۔ألا تعرف كيف أنـب اللـه کیا تو یہ نہیں جانتا کہ کس طرح اللہ نے خاتم یهود زمان خاتم النبيين النبیین کے زمانے کے یہودیوں کو سرزنش فرمائی؟ وخاطبهم وقال بقول انہیں مخاطب کیا اور انہیں ان کھلے صریح الفاظ میں على العارفين۔فرمایا:۔صريح مبين۔وَاذْفَرَقْنَا بِكُمُ الْبَحْرَ فَأَنْجَيْنَكُمْ وَإِذْ فَرَقْنَا بِكُمُ الْبَحْرَ فَأَنْجَيْنَكُمْ وَاغْرَقْنَا آلَ فِرْعَوْنَ وَانْتُمْ تَنْظُرُونَ وَاغْرَقْنَا الَ فِرْعَوْنَ وَاَنْتُمْ تَنْظُرُونَ۔وَإِذْ وَعَدْنَا مُوسَى أَرْبَعِينَ لَيْلَةً ثُمَّ وَإِذْ وَعَدْنَا مُوسَى أَرْبَعِينَ لَيْلَةً ثُمَّ اتَّخَذْتُمُ الْعِجْلَ مِن بَعْدِهِ وَاَنْتُمْ ظَلِمُونَ۔اتَّخَذْتُمُ الْعِجْلَ مِنْ بَعْدِهِ وَاَنْتُمْ ظَلِمُونَ - ثُمَّ عَفَوْنَا عَنْكُمْ مِّنْ بَعْدِ ذلِكَ لَعَلَّكُمْ ثُمَّ عَفَوْنَا عَنْكُم مِّنْ بَعْدِ ذلِكَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ۔وَإِذْ أَتَيْنَا مُوسَى الْكِتَبَ تَشْكُرُونَ - وَإِذْ أَتَيْنَا مُوسَى الْكِتَبَ وَالْفُرْقَانَ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ۔وَالْفُرْقَانَ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ لے اور جب ہم نے تمہارے لئے سمندر کو پچھاڑ دیا اور تمہیں نجات دی جب کہ ہم نے فرعون کی قوم کو غرق کر دیا اور تم دیکھ رہے تھے۔