سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 133 of 259

سرّالخلافة — Page 133

سر الخلافة ۱۳۳ اردو تر جمه و ويريشون جناح المقصوص، اور پر شکستہ کو پر لگاتے ہیں تا کہ وہ اس طرح لالچی لعلهم يسخرون قوما طامعين لوگوں کو اپنے قابو میں لے آئیں۔وہ گمراہ ابن گمراہ يُرغبون ضُلا بنَ ضُلَّ ، ويفرضون كو ترغیب دلاتے اور ہر کم و بیش میں سے ان کے له من كلّ كثير وقُلّ، لعلهم لئے وظیفہ مقرر کرتے ہیں تا کہ وہ انہیں اس طوق يحبسونه بغُلّ، ثم يُسقطونه في کے ذریعہ قید کر لیں پھر وہ انہیں ہلاک شدہ لوگوں هوة الهالكين۔يُبادرون إلى جبر کے گڑھے میں گرا دیتے ہیں اور شکستہ حال لوگوں کی الكسير وفك الأسير ومواساة ،اصلاح، اسیروں کی رہائی اور فقیروں کی غمخواری میں الفقير، بشرط أن يدخل في تیزی دکھاتے ہیں بشرطیکہ وہ ان کے اس دین میں دينهم الذى هو وقود السعير داخل ہو جائیں جو بھڑکتی آگ کا ایندھن ہے۔وہ ويرغبونهم إلى بناتهم وأنواع ان كو اپنی بیٹیوں اور دیگر متنوع لذات کی رغبت لذاتهم ليغتر الخلق بجھلا تھم دلاتے ہیں تا کہ مخلوق اپنی جہالت کی وجہ سے ويجعلوهم كأنفسهم دھوکے میں آجائے۔اور تا کہ وہ انہیں بھی اپنی طرح ۴۲ مفسدين۔فالناس لا يرجعون کا فسادی بنا دیں۔لوگ پڑھی جانے والی انجیلوں إليهم بأناجيل متلوّة، بل بخطبة کی وجہ سے نہیں بلکہ لٹیروں کی طرح خوبصورت مجلوة أو بمال مجان عورتوں اور مفت مال کی وجہ سے اُن کی طرف كالناهبين۔ولا يتنصرون لوٹتے ہیں۔وہ رؤف اور محسن اللہ کو راضی کرنے کی لأعتاب الرؤوف البر، بل خاطر عیسائی نہیں ہوتے بلکہ وہ دودھ دوہنے کی يهرولون لاحتلاب الدرّ لکی خاطر دوڑے جاتے ہیں تا کہ وہ آسودہ حال ہو يكونوا متنعمين۔وكذلك أشاعوا جائیں۔اس طور پر انہوں نے گمراہیوں کی اشاعت الضلالات ومدوا أطنابها، کی اور اُن کے خیمے لگا دیئے۔اور ہر طرف سے وفتحوا من كل جهة بابها، گمراہیوں کے خیموں کے دروازے کھول دیئے ہیں