سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 134 of 259

سرّالخلافة — Page 134

سر الخلافة ۱۳۴ اردو ترجمہ وأعدوا شهوات الأجوفین اور انہوں نے پیٹ اور شرم گاہ کی خواہشات کے سامان ودعوا طلابها ، فإذا يُسر لأحد مہیا کئے اور اُن کے طلبگاروں کو دعوت دی۔پھر جب العقد، أو أعطى له النقد، اُن میں سے کسی کو عقد نکاح میسر آ جاتا ہے یا اُسے منهما و آمنوه من عیش انگد، فكان نقد مال دیا جاتا ہے اور وہ عیسائی اُسے تنگدستی سے بچا قد۔وكذلك كانت فخُ لیتے ہیں تو اُن کی جو غرض ہوتی ہے وہ پوری ہو جاتی سيرهم، وشباك حِيلهم، ہے۔اسی طرح اُن کی چالوں کا جال اور ان کے ولأجلها اصطف لديهم زُمر من مکروں کا دام بچھا ہے اور اسی وجہ سے اُن کے پاس الكسالى، لا يعلمون إلا الأكل سست اور کاہلوں کے ایسے گروہ قطار در قطار جمع ہو والشرب والدلال، ولا يوجد جاتے ہیں جو سوائے کھانے پینے اور نخروں کے کچھ صغرهم إلا إلى شرب المدام نہیں جانتے۔اور ان کا میلان صرف اور صرف شراب أو إلى الغيد و أطايب الطعام، پینا اور محض نازک اندام عورتوں اور عمدہ کھانوں کی فيعيشون قرير العین بوصال طرف ہوتا ہے۔پس وہ خوبصورت آنکھوں والی عورتوں العين ووصول العين۔وكذلك كى صحبت اور مال وزر کے حصول کے ساتھ خوش و خرم لا يألو القسيسون جهدًا فی زندگی گزارتے ہیں۔اس طرح پادری صاحبان إضلال العوام، ويُنعمون على عامتہ الناس کو گمراہ کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھتے اور الذين هم كالأنعام ، وينفضون اُن لوگوں پر جو چوپایوں کی مانند ہیں نوازشیں کرتے عليهم أيادي الإنعام ، ويوطنونهم ہیں اور ان پر انعام نچھاور کرتے ہیں۔اور عزت کے أمنع مقام من الإكرام، وتراهم ساتھ انہیں محفوظ مقامات پر آباد کرتے ہیں اور تو مكتين على الحطام، كأنهم هنيدة | انہیں دنیا کے ( فانی ) مال ومنال پر گرے ہوئے من راغية، أو ثلة من ثاغية۔دیکھتا ہے۔گویا کہ وہ اونٹنیوں کا گلہ یا بکریوں کا فهؤلاء هم الدجال المعهود، ریوڑ ہیں۔پس یہی لوگ وہ دجال معہود ہیں۔