سرّالخلافة — Page 132
سر الخلافة ۱۳۲ اردو تر جمه متلهفين۔بل هو أحبـولـة مـن حبائل بلکہ وہ تو ان کے فریب کے پھندوں میں سے ایک لهم، ورَسَن استمر من پھندہ ہے اور فریب کی ایسی رسی ہے جو ان کے فتلهم، وستعرفون دجاليتهم بٹنے سے مضبوط ہوگئی ہے۔اور تم عنقریب ان کی دجالیت کو حسرت زدہ ہو کر پہچان لو گے۔وإنهم قوم تفور المكائد من اور یہ ایسے لوگ ہیں کہ مکر و فریب ان کی زبان، لسانهم وعينيهم وأنفهم وأذنيهم، آنکھ، ناک، کان،ہاتھوں، کندھوں، پیروں اور ويديهم وأصدريهم و رجليهم کولہوں سے پھوٹ رہا ہے۔اور میں ان کے ومذرويهم، وأرى كل مضغة اعضاء کی ایک ایک بوٹی کو فریب کاروں کی طرح من أعضائهم واثبة كالماكرين۔پھڑکتے دیکھتا ہوں۔زمانہ بگڑ گیا اور فسق و فجور اور فسد الزمان وعمّ الفسق ظلم عام ہو گیا۔اور شہروں کے شہر اور ملک کے ملک والعدوان وتنصرت الدیار عیسائی ہو گئے۔پس اللہ ہی ہے جس سے مدد طلب والبلدان؛ فالله المستعان کی جاسکتی ہے۔لوگ تاریک و تاررات میں سفر کر والناس يدلـجـون في الليلة رہے ہیں اور سورج اور (اس کی) روشنی سے منہ الليلاء ويعرضون عن الشمس پھیر رہے ہیں۔اور جان بوجھ کر خواہشات کی والضياء ، ويضيعون الإيمان خاطر ايمان ضائع کر رہے ہیں اور میں پادریوں کو للأهواء متعمدين وأرى اس شخص کی طرح دیکھتا ہوں، شکار جس کے قریب | القسيسين كالذى أكثبه قنص آگیا ہو یا اس کے مواقع پیدا ہو گئے ہوں۔اور أو بدت له فرص، وأجدهم ميں ان کو مختلف حیلے بہانوں سے شکار کرتے بأنواع حيل قانصين۔ہوئے پاتا ہوں۔ومــن مـــــــائـــدهـم أنهم ان کی فریب کاریوں میں سے ایک طریق یہ يأسون جراح الموهوص ہے کہ وہ مضروب کے زخموں کا علاج کرتے ہیں