سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 128 of 259

سرّالخلافة — Page 128

سر الخلافة ۱۲۸ اردو ترجمہ وكذلك سماه عيسى ابن اور اسی طرح اس نے صراحت کے ساتھ مريم بالتصريح بما كان اس کا نام عیسی ابن مریم رکھا۔کیونکہ اس کی خلقه وبعثه كمثل المسيح تخلیق اور بعثت مسیح کی طرح تھی اور اس لئے وبما کان سره کسره کہ اس کا راز مسیح کے مخفی راز کی طرح تھا۔اور المستور، وكانا في علل یہ دونوں ظہور کے علل و اسباب میں متحد تھے۔الظهور من المتحدين۔ان دونوں کے زمانوں کے فتنوں اور ان و تشابهت فتن زمنهما دونوں کے اصلاح کے اسالیب میں مشابہت وصور إصلاحهما، و تشابھت تھی اور خود دشمنان دین کے دلوں میں بھی قلوب أعداء الدين مشابہت تھی۔پس مہدی کے زمانے کی سب فالعلامة العظمى لزمان سے بڑی علامت قوم یاجوج و ماجوج کے المهدى ظلمة عظيمة من فتن فتنوں کی وجہ سے ظلمت عظیمہ ہے۔جب وہ قوم يأجوج و مأجوج إذا علوا زمین پر چھا گئے اور پورا عروج حاصل کر لیا في الأرض وأكملوا العروج اور تیزی سے ہر اونچی جگہ سے (دنیا میں ) وكانوا من كل حدب ناسلین پھلانگنے والے ہو گئے ہے اور مہدی کے وفي اسم المهدى إشارات إلى نام میں غور وفکر کرنے والی قوم کے لئے هذه الفتن لقوم۔متفکرین ان فتنوں کی جانب اشارے موجود ہیں۔☆ الحاشية: هذه هي العلامة القطعية حاشیہ:۔یہ آخری زمانے اور قرب قیامت کی قطعی علامت لأخر الزمان و قرب القيامة كما جاء في مسلم ہے۔جیسا کہ مسلم میں خیر البریہ سے روایت ہے۔راوی نے کہا کہ من خير البرية قال قال رسول الله صلعم " تقوم رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ قیامت اس وقت آئے گی جب رومی الـقـيـامـة والـروم اكثر من سائر الناس و اراد دوسرے لوگوں سے اکثریت میں ہوں گے۔رومیوں سے آپ من الروم النصارى كما هو مسلّم عند ذوى کی مراد عیسائی تھے۔جیسا کہ علماء، دانشوروں اور محدثین کے ہاں یہ امر مسلم ہے۔منہ الادراس والاكياس والمحدثين۔منه