سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 129 of 259

سرّالخلافة — Page 129

سر الخلافة ۱۲۹ اردو تر جمه و نجاه من قوم فاسقين فإن اسم المهدى يدل على أن پس مهدی کا نام دلالت کرتا ہے کہ وہ شخص جس کا یہ الرجل المسمى به أخرج من نام رکھا جائے گا وہ گمراہوں کی قوم میں سے پیدا کیا قوم ضالين، وأدركه هدى الله جائے گا۔اور اسے اللہ کی راہنمائی حاصل ہوگی اور وہ اسے فاسق قوم سے نجات دے گا۔فلا شك أن هذا الاسم يدل بلا شبہ یہ نام بین السطورا جمالاً مفاسد زمانہ پر على مفاسد الزمان بمُجمَل دلالت کرتا ہے اور ظلمات کے زمانے ، مظالم مَطُـوى مـن البيان، ويذكر من کے وقت اور آفتوں کے نزول کے لمحات زمن الظلمات ووقت الظلامات کا ذکر کرتا ہے اور زمانے کے خطرات اور وأوان نزول الآفات ويشير إلى مصائب كى طرف اشارہ کرتا اور کمزوروں کی شوائب الدهر ونوائبه، وغرائب تائید میں قادر خدا کے عجیب وغریب کاموں القادر وعجائبه من تأیید کی طرف اشارہ کرتا ہے اور قطعی دلالت کرتا المستضعفين۔ويدل بدلالة ہے کہ مہدی صرف تباہ کن فتنوں اور شدید قطعية على أن المهدى لا يظهر ظلمتوں کے ظاہر ہونے پر ہی ظہور فرمائے إلا عند ظهور الفتن المبيدة گا۔پس جب ضلالت بڑھ جائے گی اور والظلمات الشديدة، فإذا كثر جھگڑوں اور بحثوں میں اضافہ ہو جائے گا۔الضلال وزاد اللدد و الجدال، نیک عمل معدوم ہو جائے گا اور صرف قیل و وعدم العمل الصالح وبقى القيل قال رہ جائے گی تو یہ حالت اس بات کا تقاضا والـقـال، فيقتضى هذا الحال آن کرے گی کہ ربّ فعال ایک شخص کی رہنمائی يهدى رجلا الرب الفعّال فرمائے اور ظلمت (اللہ کے ) حضور نہایت وتتضرع الظلمة في الحضرة تضرع سے یہ التجا کرے گی کہ وہ راستے کو منور لينزل نور لتنوير المحجّة کرنے کے لئے (اپنا) نور نازل فرمائے۔