سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 127 of 259

سرّالخلافة — Page 127

سر الخلافة ۱۲۷ اردو تر جمه ومنتشـرين كانتشار الجراد لا اور ٹڈی دل کے انتشار کی طرح منتشر ہو تبقى معهم أنوار الإيمان و آثار جائیں گے۔ان کے پاس ایمان کے انوار العرفان، بل أكثر هم ينخرطون اور عرفان کے آثار باقی نہ رہیں گے بلکہ ان في سلك البهائم أو الذياب میں سے اکثر چوپایوں یا بھیڑیوں یا سانپوں أو الثعبان، ويكونون عن الدین کی لڑی میں پروئے جائیں گے اور وہ دین غافلين۔وكل ذلك يكون من سے غافل ہو جائیں گے۔او یہ سب کچھ أثر يأجوج ومأجوج ، ويشابه یا جوج اور ماجوج کے اثر سے ہوگا۔اور لوگ الناس العضو المفلوج كأنهم كانهم عضو مفلوج کی طرح ہو جائیں گے۔گویا کہ وہ مردہ ہیں۔كانوا ميتين۔ففي تلك الأيام التي يموج پھر اسی زمانے میں کہ جس میں موت اور فيها بحر الموت والضلال، گمراہی کا سمندر ٹھاٹھیں مار رہا ہوگا اور لوگ ويسقط الناس على الدنيا حقیر دنیا پر گر رہے ہوں گے اور صاحب جلال الدنية ويعرضون عن الله ذى اللہ سے منہ موڑے ہوئے ہوں گے۔تو اللہ محض الجلال، يخلق الله عبدا كخلقه اپنی قدرت اور ربوبیت کے کمال سے بغیر کسی آدم من كمال القدرة والربوبية، ظاهرى وسائل تعلیم کے ، آدم کی تخلیق کی طرح من غير وسائل التعاليم الظاهرية (اپنے) ایک بندے کو پیدا فرمائے گا۔اور اسی ويُسمّيه آدم نظرا على هذه نسبت کے مدنظر وہ اس کا نام آدم رکھے گا۔النسبة، فإن الله خلق آدم بيديه کيونکہ اللہ نے آدم کی اپنے ہاتھوں سے تخلیق وعلمه الأسماء كلها، ومن منا فرمائی اور اسے تمام اسماء سکھائے اور اس پر عظیم عظيمًا عليه وجعله مهدیا احسان فرمایا اور اسے مہدی بنایا اور صاحب وجعله من المستبصرين۔بصیرت لوگوں میں سے بنایا۔