سرّالخلافة — Page 126
سر الخلافة ۱۲۶ اردو ترجمہ وَهُمْ مِنْ كُلِّ حَدَبٍ يَنْسِلُونَ وَهُمْ مِنْ كُلِّ حَدَبٍ يَنْسِلُونَ اس نے فأشار في قوله مِنْ كُلِّ حَدَبٍ اپنے قول مِنْ كُلِّ حَدَبٍ میں اشارہ فرمایا ہے أنهم يملكون كل خصب وجدب کہ وہ ہر سبزہ زار اور ویرانے کے مالک ہوں ويحيطون علی کل البلدان والدیار، گے اور تمام بلا د وامصار کا گھیراؤ کرلیں گے ويُفسدون فسادًا عاما في جميع اور وہ تمام علاقوں اور تمام شریف اور شریر قبائل الأقطار، وفي جميع قبائل الأخیار میں فساد عام بپا کر دیں گے اور لوگوں کو طرح والأشرار، ويضلون الناس بأنواع طرح کے حیلوں اور ہلاکت خیز ملمع سازیوں الحيل وغوائل الزخرفة، ويلوّثون سے گمراہ کریں گے۔اور ہر طرح کے افترا اور عرض الإسلام بأصناف الافتراء تہمتوں سے اسلام کی عزت کو داغدار کریں والتهمة، ويظهر من كل طرف گے۔اور ہر طرف سے ظلمت پر ظلمت ظاہر ہو على ظلمة، ويكاد الإسلام جائے گی۔اور اس کے نتیجے میں اسلام مٹنے أن يزهق بتبعة، ويزيد الضلال کے قریب ہو جائے گا۔گمراہی، جھوٹ اور والزور والاحتيال، ويرحل الإيمان فریب کاری بڑھ جائے گی اور ایمان کوچ کر ظلمة ره وتبقى الدعاوى والدلال، حتی جائے گا اور صرف دعوے اور نخرے باقی ر يخفى على الناس الصراط جائیں گے۔یہاں تک کہ صراط مستقیم لوگوں سے المستقيم، ويشتبه عليهم مخفی ہو جائے گا اور قدیمی شاہراہ ان پر مشتبہ ہو المهيع القديم لا ينتهجون جائے گی۔وہ ہدایت کی راہ پر گامزن نہ ہوں محجّة الاهتداء ، وتزلّ أقدامهم گے۔ان کے قدم پھسل جائیں گے اور نفسانی وتغلب سلسلة الأهواء ، ويكون خواہشات کا سلسلہ غالب ہو جائے گا۔اور المسلمون كثير التفرقة والعناد، مسلمانوں میں بہت تفرقہ اور عناد پیدا ہو جائے گا ے اور وہ ہر پہاڑی اور سمندر کی لہر پر سے پھلانگتے ہوئے دنیا میں پھیل جائے گی۔(الانبیاء: ۹۷)