سرّالخلافة — Page 112
سر الخلافة ۱۱۲ اردو ترجمہ فعلمت أني نزلتُ منها بمنزلة پھر مجھے بتایا گیا کہ دین کے تعلق میں ان کے نزدیک الابن في عُلق الدين، وخطر فی میری حیثیت بمنزلہ بیٹے کے ہے اور میرے دل قلبي أن حزنها إشارة إلى ما میں خیال آیا کہ اُن کا غمگین ہونا اس امر پر کتا یہ ہے سأرى ظلما من القوم وأهل جو میں قوم ، اہل وطن اور دشمنوں سے ظلم دیکھوں گا۔الوطن والمعادين۔ثم جاء نى پھر حسن اور حسین دونوں میرے پاس آئے اور بھائیوں الحسنان، وكانا يبديان المحبة کی طرح مجھ سے محبت کا اظہار کرنے لگے اور ہمدردوں كالإخوان، ووافیانی کی طرح مجھے ملے۔اور یہ کشف بیداری کے کشفوں میں كالمواسين۔وكان هذا كشفا سے تھا۔اور اس پر کئی سال گزرچکے ہیں اور مجھے حضرت من كشوف اليقظة، وقد مضت علی اور حضرت حسین کے ساتھ ایک لطیف مناسبت عليه برهة من سنين۔ولى مناسبة ہے اور اس مناسبت کی حقیقت کو مشرق و مغرب کے لطيفة بعلي والحسين، ولا يعلم رب کے سوا کوئی نہیں جانتا۔اور میں حضرت علی اور سرها إلا ربّ المشرقین آپ کے دونوں بیٹوں سے محبت کرتا ہوں اور جو اُن والمغربين۔وإني أحب علیا سے عداوت رکھے اس سے میں عداوت رکھتا ہوں وابناه، وأعادى من عاداه، ومع اور بائیں ہمہ میں جور و جفا کرنے والوں میں سے نہیں ذلك لست من الجائرین اور یہ میرے لئے ممکن نہیں کہ میں اُس سے اعراض المتعسفين۔وما كان لي أن كروں جو اللہ نے مجھ پر منکشف فرمایا اور نہ ہی میں أعرض عما كشف الله على حد سے تجاوز کرنے والوں میں سے ہوں۔اگر تم وما كنت من المعتدين۔وإن لم قبول نہ کرو تو میرا عمل میرے لئے اور تمہارا عمل تقبلوا فلى عملى ولکم عملکم تمہارے لئے ہے۔اور اللہ ہمارے اور تمہارے وسيحكم الله بيننا وبينكم وهو در میان ضرور فیصلہ فرمائے گا اور وہ فیصلہ کرنے والوں أحكم الحاكمين۔میں سے سب سے بہتر فیصلہ فرمانے والا ہے۔