سرّالخلافة — Page 113
سر الخلافة الباب الثاني ۱۱۳ اردو ترجمه دوسرا باب في المهدى الذى هو اس مہدی کے بارے میں جو اُمت کا آدم الأمة وخَاتَم الأئمة آدم اور خاتم الائمہ ہے اعلموا أن الله الذي خلق الليل جان لو! کہ وہ اللہ جس نے رات اور دن پیدا والنهار، وأبدأ الظلامات والأنوار کئے اور ظلمتوں اور نوروں کا آغاز فرمایا۔قدیم قد جرت عادته من قديم الزمان زمانے اور ابتداء زمانہ سے یہ اس کی سنت جاری وأوائل الأزمنة والأوان أنه لا رہی ہے کہ وہ کمال فساد کے مشاہدہ کے بعد ہی يتوجه إلى إصلاح إلا بعد رؤية اصلاح کی جانب توجہ فرماتا ہے۔اور جب آفت کمال طلاح، وإذا بلغت الآفة اپنی آخری حد تک اور مصیبت اپنی انتہا کو پہنچ جاتی مداها، وانتهت البلية إلى ہے تو عنایت الہیہ اس ( مصیبت ) کے ازالے منتهاها، فتتوجه العناية الإلهية کے لئے توجہ کرتی ہے اور ایک ایسی چیز کی تخلیق إلى إماطتها، وإلى خلق شيء کرتی ہے جو اس (مصیبت) کو دور کرنے کا يكون سببا لإزالتها۔وأما مثله موجب ہو، جہاں تک اس کی مثال کا تعلق ہے تو فيوجد في العالم الجسمانی اس کی کئی واضح مثالیں اور ظاہر و با ہر نظیر میں عالم أمثلة واضحة ونظائر بينة جسمانی میں پائی جاتی ہیں۔(اور یہ مثالیں اور جلية للذى اعترته شبهة نظیریں ) اس شخص کے لئے ہوتی ہیں جسے کوئی شبہ لاحق ہو یا وہ غافلوں میں سے ہو۔فأكبر الأمثلة سُنّة ربانية توجد پس سب مثالوں میں بڑی مثال وہ سنت ربانی ہے جو في نزول الأمطار والمرابيع التي مینہ اور بارشوں کے نزول میں پائی جاتی ہے جو کھیتیوں اور تنزل لتنضير الزروع والأشجار ، درختوں کو سرسبز و شاداب بنانے کی غرض سے برستی ہیں أو كان من الغافلين۔