سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 111 of 259

سرّالخلافة — Page 111

سر الخلافة اردو تر جمه وأُلـقـي فـي روعـى أنه يعرفني اور میرے دل میں یہ بات ڈالی گئی کہ آپ مجھے اور وعقيدتي، ويعلم ما أخالف میرے عقیدے کو جانتے ہیں اور میں اپنے مسلک اور الشيعة في مسلكي و مشربی مشرب میں شیعوں سے جو اختلاف رکھتا ہوں وہ اُسے ولكن ما شمخ بأنفه غنفًا، وما بھی جانتے ہیں لیکن آپ نے کسی بھی قسم کی نا پسندیدگی نأى بجانبه آنفا، بل وافانی یا ناگواری کا اظہار نہیں کیا اور نہ ہی ( مجھ سے ) پہلو وصافاني كالمحبين المخلصین تہی کی بلکہ وہ مجھے ملے اور مخلص محبین کی طرح مجھ وأظهر المحبة كالمصافین سے محبت کی۔اور انہوں نے سچے صاف دل رکھنے الصادقين۔وكان معه الحسين والے لوگوں کی طرح محبت کا اظہار فرمایا۔اور آپ بل الحسنين وسید الرسل خاتم کے ساتھ حسین بلکہ حسن اور حسین دونوں اور سید النبيين، وكانت معهم فتاة الرسل خاتم النبین بھی تھے۔اور ان کے ساتھ ایک جميلة صالحة جليلة مباركة نهايت خُوبُرو، صالحہ جلیلۃ القدر، بابرکت، پاکباز، مطهرة معظمة مُوقرة باهرة لائق تعظيم، باوقار، ظاہر و باہر نور مجسم جوان خاتون بھی (۳۵) السفور ظاهرة النور، ووجدتها تھیں۔جنہیں میں نے غم سے بھرا ہوا پایا لیکن وہ ممتلأة من الحزن ولكن كانت اسے چھپائے ہوئے تھیں۔اور میرے دل میں ڈالا كاتمة، وأُلقى فى روعى أنها گيا کہ آپ حضرت فاطمۃ الزہراہ ہیں۔آپ الزهراء فاطمة۔فجاء تنى وأنا میرے پاس تشریف لائیں اور میں لیٹا ہوا تھا۔پس مضطجع فقعدت و وضعت آپ بیٹھ گئیں اور آپ نے میرا سر اپنی ران پر رکھ رأسي على فخذها و تلطفت لیا اور شفقت کا اظہار فرمایا اور میں نے دیکھا کہ وہ ورأيتُ أنها لبعض أحـزانـی میرے کسی غم کی وجہ سے غمزدہ اور رنجیدہ ہیں تحزن وتضجر وتتحنّن و تقلق اور بچوں کی تکالیف کے وقت ماؤں کی طرح كأمهات عند مصائب البنين شفقت و محبت اور بے چینی کا اظہار فرمارہی ہیں۔