سلسلہ احمدیہ — Page 894
894 منعقد ہوا۔حضور نے علیم میں ایک وسیع مسجد بنانے کی مھر یک فرمائی یکم 8 مئی: صحبت صالحین اختیار کرنے کی تحریک 3 مئی: انٹینا لگانے اور حضور کے خطبہ کو براہِ راست سننے کی تحریک 14 16 مئی: حضور کا دورہ جرمنی 15 تا 17 مئی: مجلس انصار الله جرمنی کا 18 واں سالانہ اجتماع۔حضور کے خطابات 1900 را نصار، 70 رنو مبایعین اور 1400 زائرین نے شرکت کی 17 مئی : داڑھی رکھنے کی تحریک 18 مئی: جماعت کے معروف شاعر عبید اللہ علیم صاحب کی وفات 22 تا 24 مئی: مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی کے 19 ویں سالانہ اجتماع پر حضور" کے خطابات۔کل حاضری 10 ہزار 22 مئی: توفیق کے مطابق مالی قربانی نہ کرنے والوں کو پُر زور الفاظ میں مالی قربانی کرنے کی تحریک 29 مئی: پاکستان کے اقتصادی حالات کی بہتری کے لئے پاکستانی احمدیوں کو بیرونی بینکوں سے اپنے اثاثے پاکستان منتقل کرنے کی تحریک۔ایٹمی تابکاری سے بچنے کے لئے ادویہ کی تجویز اور دعاؤں کی تحریک 5 جون ایلومینیم کے برتنوں کا استعمال چھوڑنے کی تحریک 12 جون : پاکستانی حکومت کو قیمتی مشورے اور ملک کے لئے دعا کی تحریک 19 جون: درس القرآن MTA سے استفادہ کرنے کی تحریک 24 جون : جماعت امریکہ نے Rayburn House Office Building (Capitol Hill) میں ایک استقبالیہ کا اہتمام کیا جس میں کانگریس کے 8 ممبران نے شرکت کی 26 تا 28 جون: جلسہ سالانہ امریکہ پر حضور کے خطابات۔اختتامی خطاب میں حضور نے امریکہ کو تنبیہ فرمائی کہ اگر اس نے اپنے طرز سیاست میں تبدیلی نہ کی تو وہ خدا کے غضب کا شکار ہوگا یکم جولائی: حضور نے سان ہوزے (امریکہ ) میں بیت البصیر کا افتتاح فرمایا