سلسلہ احمدیہ — Page 893
893 آپ 26 ربرس ناظر اعلیٰ رہے۔ان کی جگہ حضور نے حضرت صاحبزادہ مرزا مسرور احمد صاحب کو ناظر اعلی و امیر مقامی مقرر فرمایا۔آپ منصب خلافت پر متمکن ہونے تک اس ذمہ داری پر فائز رہے 19 تا 22 نومبر : ٹریسٹ (اٹلی) میں عبد السلام یادگاری کا نفرنس کا انعقاد ہوا۔حضور نے اس کے لئے خصوصی پیغام بھیجا 12 دسمبر : مکرم مظفر احمد صاحب شرما کی شکار پور سندھ میں دردناک شہادت 18 تا 20 دسمبر: جلسہ سالانہ قادیان پر حضور کے لندن سے افتتاحی اور اختتامی خطابات۔25 ممالک سے 6408 افراد کی جلسہ میں شمولیت 1600 رنو مبایعین شامل ہوئے 18 تا 20 دسمبر : جلسہ سالانہ خانامیں 40 ہزار افراد کی حاضری۔نیز صدر مملکت کی شمولیت جماعت احمدیہ امریکہ نے پہلا Capital Hill Dinner منعقد کیا جس میں تین کانگرس مین اور چھ سٹاف کے ممبران نے شرکت کی $1998 2 جنوری: حضور نے وقف جدید کے نئے سال کے اعلان کے ساتھ ہدایت فرمائی کہ ہر جماعت میں سیکرٹری وقف جدید برائے نو مبایعین کا تقرر کیا جائے۔تحریک ”وقف جدید میں شاملین کی تعداد بڑھانے کی تحریک 8 فروری مکرم میاں محمد اکبر اقبال صاحب کی یوگنڈا میں شہادت 20 تا 22 مارچ: گنی بساؤ کا پہلا سہ روزہ جلسہ سالانہ - 86 رجماعتوں کے 2 رہزار افراد کی شرکت۔بیت النصر کا افتتاح۔یہ گنی بساؤ میں جماعت کی پہلی تعمیر کردہ مسجد تھی۔11 مارچ: وقف ٹولینگوئج انسٹی ٹیوٹ دار الرحمت وسطی ربوہ کا افتتاح ہوا 5 اپریل حجیم میں پہلے سیمینار دعوت الی اللہ کا انعقاد 11 تا 13 اپریل: ہالینڈ کا 19 واں جلسہ سالانہ۔حضور کے خطابات کل حاضری 753 تھی یکم تا 3 مئی جلسہ سالانہ بیجیم میں پہلی مرتبہ حضور کی شرکت۔نیز پہلی مرتبہ سہ روزہ جلسہ سالانہ