سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 827 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 827

827 نے بھی خاص طور پر شرکت فرمائی 30 ستمبر : غرناطہ (سپین) میں پہلا پبلک جلسہ غرناطہ یونیورسٹی میں ہوا 13 اکتوبر : جماعت احمدیہ آسٹریلیا کی پہلی مجلس مشاورت حضور کے زیر صدارت ہوئی جس میں مرکز سے 2 رنمائندوں کے علاوہ انڈونیشیا اور مٹی سے ایک ایک نمائندہ نے شرکت کی۔اس موقع پر حضرت مولوی محمد حسین صاحب صحابی حضرت مسیح موعود " بھی شامل ہوئے رقم 15اکتوبر : نیشنل یونیورسٹی کینبرا (آسٹریلیا) سے بعنوان ”اسلام کی امتیازی خصوصیات حضور کا خطاب۔یہ خطاب بعد میں Some Distinctive Features of Islam کے نام سے شائع ہوا۔اس کے مختلف زبانوں میں ترجمے بھی طبع ہوئے 16اکتوبر : حضور نے آسٹریلیا میں افراد جماعت سے خطاب فرمایا۔آسٹریلین کونسل آف چرچز کے نمائندہ کو انٹر ویودیا 18اکتوبر : حضور کولمبو ( سری لنکا) پہنچے 19اکتوبر : حضور نے سری لنکا کی پہلی مجلس شوری کی صدارت کولمبو میں فرمائی 11 اکتوبر : حضور نے سری لنکا میں بدھوں کے مرکز Kandy کا دورہ کیا 12 تا 15 اکتوبر : مولانا فضل الہی انوری صاحب سابق امیر جماعت نائجیر یانے بہن کا پانچ روزہ دورہ کیا جس میں انہوں نے افراد جماعت کے علاوہ کئی سرکاری اور مذہبی شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں جماعت کا تعارف کروایا 13 اکتوبر : کولمبو کے دورہ کے بعد حضور کراچی پہنچے 114 کتوبر : حضور کی لاہور آمد جہاں خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا۔وہاں سے شام کور بوہ پہنچے۔114 اکتوبر : کثرت سے تسبیح وتحمید اور استغفار پر زور دینے کی تحریک 118اکتوبر: فجی کا پہلا جلسہ سالانہ منعقد ہوا 20 اکتوبر: انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف احمدی آرکیٹیکٹس اینڈ انجنیئر ز کے سالانہ کنونشن سے حضور ” کا خطاب