سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 828 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 828

828 21 تا 23 اکتوبر : مجلس خدام الاحمدیہ مرکز یہ کا انتالیسواں سالانہ اجتماع۔حضور نے افتتاحی اور اختتامی خطاب فرمایا۔اختتامی تقریر براہ راست لجنہ میں بھی سنی گئی 121 اکتوبر : دنیا کو ہلاکت کے گڑھے سے بچانے کے لئے دعا کی تحریک 22 اکتوبر : حضور نے لجنہ اماء اللہ اور اطفال الاحمدیہ کے اجتماع سے خطاب فرمایا۔احمدی خواتین کو عورتوں کے بارہ میں غیروں کے اعتراضات کے جواب تیار کرنے کی تحریک 129 اکتوبر : مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ کے استقبالیہ سے حضور کا خطاب 31 اکتوبر: جماعت احمدیہ سپین کا پہلا جلسہ سالانہ 510 افراد کی شرکت جن میں سے 1475 غیر از جماعت تھے اکتوبر : آسٹریلیا میں مجلس خدام الاحمدیہ کا قیام 4 تا 5 نومبر : مجلس خدام الاحمدیہ ملائشیا کا پہلا سالانہ اجتماع 4 نومبر : جلسہ سالانہ کے مہمانوں کے لئے عارضی بستر بنانے کی تحریک 10 نومبر: صدر انجمن احمدیہ کی طرف سے استقبالیہ سے حضور کا خطاب 11 نومبر: حضور نے بیوت الحمد منصوبہ کے لئے ایک کروڑ روپے کی تحریک فرمائی 14 نومبر لجنہ اماءاللہ کی طرف سے استقبالیہ سے حضور کا خطاب 17 نومبر: مسجد حمد بھونیشور ( صوبہ اٹریسہ ) کا افتتاح صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب نے کیا 24 نومبر: امرائے اضلاع پنجاب کی جانب سے حضور ” کو استقبالیہ دیا گیا یکم دسمبر : آل مہارشٹرا احمد یہ مسلم کانفرنس کے موقع پر حضور کا خصوصی پیغام 16 دسمبر : بدرسوم کے خلاف جہاد کی تحریک 18 تا 20 دسمبر : جلسہ سالانہ قادیان کے موقع پر حضور ” کا خصوصی پیغام 26 تا 28 دسمبر: جلسہ سالانہ ربوہ کا انعقاد۔حاضری پونے تین لاکھ۔بیرون پاکستان کے 18 ممالک سے 87 نمائندوں نے شرکت کی۔جلسہ کے موقع پر پہلی مرتبہ مجلس خدام الاحمدیہ کے