سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 826 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 826

826 کے علاوہ انڈونیشیا، ملائشیا اور سبا کے نمائندگان بھی شامل ہوئے 16 ستمبر : حضور کی فجی میں آمد اور ناندی ایئر پورٹ پر پریس کانفرنس سے خطاب 17 ستمبر : حضور نے نجی سے خطبہ عید الاضحی ارشاد فرمایا۔بعدد پھر حضور کا خطاب اور مجلس سوال و جواب 18 ستمبر : حضور ناندی سے صودا تشریف لے گئے۔مسجد فضل عمر صووا (Suva) کا رسمی افتتاح فرمایا 18 ستمبر : عید الاضحی کے دن اوکاڑہ (پاکستان) میں شیخ ناصر احمد صاحب کو شہید کر دیا گیا 19 ستمبر : حضور نے فجی کے قائمقام وزیر اعظم سے ملاقات کی، ریڈیو نجی نے انگریزی اور اردو میں حضور کے دو (2) انٹرویوریکارڈ کئے۔20 ستمبر : صودا میں جماعت احمدیہ فی کی مجلس شوری کی صدارت فرمائی 21 ستمبر : حضور صودا سے لمباسہ ( فی ) تشریف لے گئے 22 ستمبر : حضور فجی کے جزیرہ تاویونی تشریف لے گئے اور Date Line کا دورہ کیا پھر قریب کے ایک قصبے سوموسومو کے ایک سکول میں خطاب فرمایا 23 ستمبر : حضور نے صودا ( فجی) کی یونیورسٹی آف ساؤتھ پیسیفک میں احمدیت اور مذاہب کے احیاء کی فلاسفی کے موضوع پر خطاب فرمایا جو بعد میں Rivival of Religion کے نام سے انگریزی میں شائع ہوا اور اس کے مختلف زبانوں میں ترجمے بھی ہوئے 24 ستمبر : حضور نے مسجد فضل عمرصودا ( فجی ) میں مجلس مشاورت کی صدارت فرمائی 25 ستمبر : حضور نے لٹو کا نجی ) میں مسجد رضوان کا سنگ بنیادرکھا 25 ستمبر : حضور کی آسٹریلیا آمد 27 ستمبر : حضور نے آسٹریلیا میں پریس کانفرنس سے خطاب فرمایا 30 ستمبر : حضور نے براعظم آسٹریلیا کی سب سے پہلی احمد یہ مسجد بیت الہدی کا سنگ بنیادرکھا اور انگریزی میں خطاب فرمایا۔اس تقریب میں حضرت مولوی محمد حسین صاحب صحابی حضرت مسیح موعود