سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 811 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 811

811 *1969 مرکزی جلسہ سالانہ ربوہ کے موقع پر اسلام اور سوشلزم“ کے موضوع پر خطاب $1970 یکم جنوری 1970ء: بطور ڈائریکٹر فضل عمر فاؤنڈیشن تقرر ہوا مرکزی جلسہ سالانہ ربوہ کے موقع پر حضرت مصلح موعود کی خدمت قرآن کے موضوع پر خطاب +1972 مرکزی جلسہ سالانہ ربوہ کے موقع پر حقیقت نماز کے موضوع پر خطاب *1973 حضرت خلیفہ مسیح الثالث نے صد سالہ جوبلی منصوبہ کا اعلان فرمایا۔اس غرض سے بنائی گئی کمیٹی کے آپ بھی ممبر تھے مرکزی جلسہ سالانہ ربوہ کے موقع پر اسلام کی نشاۃ ثانیہ خلیفتہ الرسول سے وابستہ ہے“ کے موضوع پر خطاب فرمایا 1974 اگست 1974ء: حضرت خلیفہ امسح الثالث کی قیادت میں قومی اسمبلی پاکستان میں پیش ہونے والے وفد میں شمولیت اختیار کی مرکزی جلسہ سالانہ ربوہ کے موقع پر اسلام کا بطل جلیل“ کے موضوع پر خطاب فرمایا *1975 دسمبر 1975: آپ کی کتاب ”سوانح فضل عمر“ جلد اول کی اشاعت ہوئی خَيْلٌ لِلرَحْمَان مرکزیہ کے صدر کے طور پر تقرر ہوا *1976 مرکزی جلسہ سالانہ ربوہ کے موقع پر قیام نماز کے موضوع پر خطاب فرمایا