سلسلہ احمدیہ — Page 810
810 قریبا اسی سال آپ نے ہومیو پیتھی کی مفت ادویات دینے کا سلسلہ شروع فرمایا۔یہ سلسلہ 1968 ء تک جاری رہا جب دفتر وقف جدید میں باقاعدہ ڈسپنسری قائم ہوئی *1961 *1962 1961ء: افتاء کمیٹی کے ممبر بنے مرکزی جلسہ سالانہ کے موقع پر ارتقائے انسانیت اور ہستی باری تعالی کے موضوع پر خطاب فرمایا ,1963 نومبر 1963ء تا اکتوبر 1966ء نائب صدر خدام الاحمدیہ ہونے کے ساتھ ساتھ مہتم صحت جسمانی بھی رہے *1964 مرکزی جلسہ سالانہ ربوہ پر مصلح موعود سے متعلق پیشگوئی“ کے موضوع پر خطاب فرمایا *1966 11 فروری: ڈھا کہ میں احمدیہ مسجد کا سنگ بنیادرکھا نومبر 1966ء تا کتوبر 1969ء: صدر مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ کے طور پر خدمات سر انجام دیتے رہے *1967 23 فروری تا 7 مارچ: مشرقی پاکستان (موجودہ بنگلہ دیش) کا دورہ کیا *1968 26 دسمبر 1968ء جلسہ سالانہ پر مسجد مبارک ربوہ میں عالمگیر زبانوں کے اجلاس کی صدارت فرمائی مرکزی جلسہ سالانہ بوہ کے موقع پر احمدیت نے دنیا کو کیا دیا؟“ کے موضوع پر خطاب فرمایا