سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 812 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 812

812 *1977 مرکزی جلسہ سالانہ ربوہ کے موقع پر فلسفہ حج کے موضوع پر خطاب فرمایا $1978 10 مارچ 1978ء : جامعہ احمدیہ میں سیمینار بعنوان "امریکہ کے اجلاس کی صدارت فرمائی جولائی: امریکہ و کینیڈا اور جرمنی کا دورہ کیا۔مرکزی جلسہ سالانہ ربوہ کے موقع پر فضائل قرآن کریم کے موضوع پر خطاب فرمایا $1979 یکم جنوری 1979 ء : صدر مجلس انصار اللہ مرکزیہ کے طور پر خدمات سرانجام دیں 20 فروری: مسجد مبارک ربوہ میں جلسہ یوم مصلح موعود کی صدارت فرمائی 5 مئی: آپ کا بطور قائم مقام وکیل الصبغیر تحریک جدید تقرر ہوا 27 مئی مسجد مبارک ربوہ میں جلسہ یوم خلافت کی صدارت فرمائی 26 اگست تا 3 ستمبر : حضرت خلیفہ اسیح الثالث کے ارشاد پر راولپنڈی، پشاور، بازید خیل، اچینی پایاں، نوشہرہ، مردان، کوہاٹ، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا مرکزی جلسہ سالانہ ربوہ کے موقع پر غزوات میں آنحضرت بی کا تعلق عظیم کے موضوع پر خطاب فرمایا۔اسی موضوع پر 1980ء اور 1981ء کے جلسوں پر بھی خطاب فرمایا $1980 17 تا 23 جنوری : حضرت خلیفہ اسح الثالث کی ربوہ سے عدم موجودگی میں امیر مقامی بنے 6 مارچ: مسجد مبارک ربوہ میں جلسہ پیشگوئی مصلح موعود کی صدارت فرمائی مارچ : مسجد مبارک ربوہ میں یوم سیح موعود کے جلسہ کی صدارت فرمائی حضرت خلیفتہ اسیح الثالث رحمہ اللہ نے آپ کو مجلس طلباء سابق جامعہ احمدیہ کا صدر مقرر فرمایا۔30 مارچ کو آپ نے اس کے سالانہ اجلاس کی صدارت فرمائی