سلسلہ احمدیہ — Page 618
618 جسٹس شیخ بشیر احمد صاحب کو مرکزی نمائیندے کے طور پر سیرالیون بھجوایا گیا اور آپ نے آزادی کی تقریبات میں شرکت کی۔ملک کے وزیر خزانہ اور نائب وزیر اعظم مکرم مصطفے سنوسی صاحب کو آپ کی آمد کی اطلاع ملی تو وہ حکومت کے گیسٹ ہاؤس میں آپ سے ملنے کے لئے تشریف لائے اور تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ آپ سے مختلف موضوعات پر بات چیت کی۔جماعت کی مساعی کو سراہتے ہوئے انہوں نے جماعت سے درخواست کی کہ وہ ان ممالک میں اسلام کی سربلندی کے لئے مزید کوششیں کرے۔خصوصاً تعلیم کے میدان میں ملک کی مدد کی جائے کیونکہ بہت سے مسلمان طلباء اسلامی اسکولوں کی کمی کی وجہ سے عیسائی اسکولوں میں جاتے ہیں۔اس کے بعد مکرم شیخ بشیر احمد صاحب نے ملک کے وزیر اعظم اور دیگر ممبران پارلیمنٹ سے بھی ملاقات کی۔اور جماعت کی طرف سے وزیرِ اعظم کو ایڈریس بھی پیش کیا گیا۔(۳۱) (۱) الفضل اا جولائی ۱۹۵۶ء ص ۴٫۳ ( ۲ )The Sunrise ,Jan 20 1940,p10 (3)16,1940 The sunrise March (۴) روح پرور یادیں ، مصنفہ مولانا صدیق امرتسری صاحب ص ۲۲۲ (۵) روح پرور یادیں، مصنفہ مولانا صدیق امرتسری صاحب ص ۲۴۹ - ۲۵۰ (1) رپورٹ سالانہ صدر انجمن احمد یه ۱۹۴۰ء ۱۹۴۱، ص ۴۲ ۴۳ ۴۴ (۷) رپورٹ سالانہ صدرانجمن احمد یہ ۱۹۴۱ء ۱۹۴۲ء ص ۲۵ ۲۶۱( ۸ ) الفضل ۲۲ مئی ۱۹۴۲ء ص ۵ (۹) الفضل ۱۸مئی ۱۹۴۳ ء ص ۴ و ۵ (۱۰) الفضل ۱۰ ستمبر ۱۹۴۳ء ص ۲ (۱۱) الفضل ۲۵ نومبر ۱۹۴۳ ء ص ۴، ۵ (۱۲) الفضل ۲۶ جولائی ۱۹۴۵ء ص ۴ (۱۳) الفضل ۲ مئی ۱۹۴۵ ء ص ۵ (۱۴) الفضل ۱۶ جنوری ۱۹۴۴ء ص ۴ (۱۵) الفضل ۱۰ جولائی ۱۹۴۵ ء ص ۴ (۱۶) الفضل ۱۹ جون ۱۹۴۶ ء ص ۳ (۱۷) الفضل ۲۸ جون ۱۹۴۶ء ص ۱ (۱۸) تاریخ سیرالیون مشن ، مرتب کرده وکالت تبشیر ربوه ص ۴۶ (۱۹) روح پرور یادیں، مصنفہ مولانا صدیق امرتسری صاحب ص ۳۹۶_۳۹۷ (۲۰) ریکارڈ تبشیر ، فائل مولانا صدیق امرتسری صاحب ۱۹۴۸ء ص ۶۰ مورخه ۳۰ اگست ۱۹۴۸ء (۲۱) الفضل ۱۴ جولائی ۱۹۴۹ء ص ۲ (۲۲) تاریخ سیرالیون مشن ، مرتب کرده وکالت تبشیر ربوه (۲۳) الفضل ۱۵ جولائی ۱۹۴۹ء (۲۴) الفضل ۱۴اپریل ۱۹۵۲ء ص ۴ (۲۵) الفضل ۲۷ نومبر ۱۹۴۵ء ص۲ (۲۶) ریکارڈ تبشیر سیرالیون ۱۹۵۶ء (۲۷) ریکارڈ تبشیر سیرالیون ۱۹۵۶، چٹھی -56-1-294/22 ص 17 (۲۸) ریکارڈ وکالت تبشیر فائل مولوی صدیق صاحب امرتسری ۵۵-۵۶ص۳ (۲۹) الفضل ۲۳ ستمبر ۱۹۶۰ء ص ۱ (۳۰) الفضل ۲۳ نومبر ۱۹۶۱ء ص ۱ (۳۱) الفضل ۱۸ جون ۱۹۶۱ء